PPP Times Balochistan

PPP Times Balochistan پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام جیالوں کی روزمرہ سرگرمیوں ?

We Love PPP
01/06/2026

We Love PPP

We Love PPP....
01/06/2026

We Love PPP....

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرر...
01/06/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔

‏ ‪

گلگت کا ننھا جیالہ اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ 7 جون کو بلتستان کی ہواؤں میں ہر طرف تیر کی پرواز ہوگی 🇱🇾 ✌️ >>>--------...
01/06/2026

گلگت کا ننھا جیالہ اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ 7 جون کو بلتستان کی ہواؤں میں ہر طرف تیر کی پرواز ہوگی 🇱🇾 ✌️
>>>------------> 🗳 ☑️

01/06/2026
آصفہ بھٹو زرداری کی ایک خوبصورت انداز
01/06/2026

آصفہ بھٹو زرداری کی ایک خوبصورت انداز

چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز اور تنظیمی عہدیداران کے اجلاس کی صدارت ...
16/05/2026

چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز اور تنظیمی عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کی اور پارٹی کو مزید مضبوط و فعال بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

اس موقع پر وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی صدر سردار عمر گورگیج، جنرل سیکرٹری ربانی کاکڑ، سیکرٹری اطلاعات ظہور بلیدی بھی موجود تھے۔

اجلاس میں تنظیمی امور، عوامی رابطہ مہم اور پارٹی کارکنوں کو مزید متحرک کرنے سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا

15/05/2026

‏وزیراعلیٰ صاحب نے آج کوئٹہ میں بیس منصوبوں کا افتتاح رکھا تھا۔ میں نے کہا مجھے بار بار بلائیں، تو آئندہ منصوبوں کا افتتاح عید کے بعد کروں گا۔ اس صوبے کو ایئر ایمبولینس کی ضرورت تھی جو دور دراز علاقوں سے مریضوں کو ہسپتال منتقل کرے، آج اس کا افتتاح کردیا ہے۔

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب

‏⁦‪‬⁩
‏ ⁦

*وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے سابق چیف سیکرٹریز کو تاحیات اور ان کی بیواگان کو اضافی مراعات دینے کا...
02/05/2026

*وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے سابق چیف سیکرٹریز کو تاحیات اور ان کی بیواگان کو اضافی مراعات دینے کانوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا ۔ وزیرخزانہ اور چیف سیکرٹری کو پینشن اور مراعات دینے کا کوئی اختیار نہیں ۔*

میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دُونگاحضرت ابوبکر صدیقیوم مزدور ...
01/05/2026

میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دُونگا
حضرت ابوبکر صدیق
یوم مزدور پر اس سے بڑا پیغام کوئی نہیں
یکم مئی یوم مزدور 🤲

Address

Quetta Cantonment
86300

Telephone

+923337780327

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Times Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP Times Balochistan:

Share