22/06/2023
پاکستان متحدہ محاز کے مرکزی چیرمین کامران خان کاکڑ کی قیادت میں ایک وفد نےنوابزادہ میر جمال خان رہیسانی سے ملاقات کی اور مختلف قبائلی اور سیاسی امور پر بات چیت ہوئی۔ وفد میں صوبائی صدر حاجی فاروق خان صوبائی جنرل سیکریٹری میر محمد قدوس شمبیزئ کوہٹہ کے ضلعی صدر انور خان خلجی صوبائی رہنما کمانڈر شاہستہ خان نورزئی ریس محمد جاوید بدوزئ کیپٹن ظفر نورزئی اور دیگر بھی موجود تھے