قاضی واہگہ Qazi Wagha

قاضی واہگہ Qazi Wagha Its just All about Qazi Wagha and Tehsil Bhag

بھاگناڑی2500 دو کام ہو گا نہیں تو بحث مت کرونادرا آفس بھاگ نے عوام کو لوٹنے کا نیا سسٹم متعارف کرا دیا جو 2500 سو روپے د...
25/08/2023

بھاگناڑی
2500 دو کام ہو گا نہیں تو بحث مت کرو
نادرا آفس بھاگ نے عوام کو لوٹنے کا نیا سسٹم متعارف کرا دیا
جو 2500 سو روپے دے گا وہ سب سے پہلے اپنا ٹوکن لے گا
جس کے پاس پیسے نہیں وہ کل آئے اور پیسے نہ دینے والے کیلئے سسٹم خراب ہے صحیح کام نہیں کر رہا
افسوس کیساتھ انچارج نادرا آفس بھاگ نے لوگوں کو زلیل و خوار کیا ہوا ہے
اسسٹنٹ کمشنر بھاگ سے گزارش ہے کہ گزشتہ دن جس طرح آپ نے مختلف دفاتر کا دورہ کیا کم سے کم ایک وزٹ آپ نادرا آفس بھاگ کا بھی کر لیں
تو پتہ چل جائے گا کہ وہاں انچارج نادرہ آفس نے بچوں بوڑھوں مرد خواتین کو کس طرح زلیل و خوار کیا ہوا ہے ۔

12/07/2023

ہم تمام نیۓ آنے والے ممبرز کو "قاضی واہگہ" پیج پہ خوش آمدید کرتےہیں ۔

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قاضی واہگہ Qazi Wagha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category