Sada Apna Khushab

Sada Apna Khushab To help people share and make the world more open and connected.

انتقالِ پرملالسابق استاد ٹیکنیکل ہائی اسکول، جوہرآباد، رائے ممتاز حسین بھٹی صاحب (حالیہ سکونت: راولپنڈی) وفات پا گئے ہیں...
18/01/2025

انتقالِ پرملال
سابق استاد ٹیکنیکل ہائی اسکول، جوہرآباد، رائے ممتاز حسین بھٹی صاحب (حالیہ سکونت: راولپنڈی) وفات پا گئے ہیں۔
نماز جنازہ مورخہ 19 جنوری 2025، بروز اتوار، نماز ظہرین کے بعد امام بارگاہ قصر القائم، گلشن آباد، اڈیالہ روڈ، راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔
برائے رابطہ:
عمار مہدی (بیٹا)
03057441244
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔

پدھراڑ
03/01/2025

پدھراڑ

داڑھی، نہ کُرتا، نہ سر پر ٹوپی، نہ ہاتھ میں تسبیح ، جی یہ ہیں ایک عام اور سادہ سے مسلمان جناب آصف عزیز صاحب ، جنہوں نے پ...
01/11/2024

داڑھی، نہ کُرتا، نہ سر پر ٹوپی، نہ ہاتھ میں تسبیح ، جی یہ ہیں ایک عام اور سادہ سے مسلمان جناب آصف عزیز صاحب ، جنہوں نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا لندن کے دل میں مہنگی ترین زمین پر جہاں بادشاہ رہائش کا خواب نہ دیکھ سکیں ، وہاں پر بغیر کسی چندہ کے اپنی ذاتی دولت سے 80 ارب کی لاگت سے مسجد کی تعمیر کا حکومتی اجازت نامے حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے دنیا کی مہنگی ترین تعمیر کا کام شروع ھو چکا ھے۔ سبحان اللہ۔
اللہ کریم قبول فرمائے زخیرہ آخرت بنائے اور جنت میں اپنی شان کے مطابق ان کے لئے محل تعمیر فرمائے۔ آمین

نُور پور تھلایک بزرگ بابا نُور حسین نے آباد کیا۔ ٹوانوں کا کافی اثر رہا۔ یہاں بھی کبھی قلعہ تھا اور ان کی فوج رہتی تھی ت...
27/02/2024

نُور پور تھل
ایک بزرگ بابا نُور حسین نے آباد کیا۔ ٹوانوں کا کافی اثر رہا۔ یہاں بھی کبھی قلعہ تھا اور ان کی فوج رہتی تھی تا کہ منکیرہ کے افغان حملے کو روکا جا سکے۔ خوشاب ضلع بننے بعد نور پور کو تحصیل کا درجہ دے دیا گیا۔ اس کا سارا رقبہ ریگستانی ھے۔ یہ کبھی نُور پور ٹوانہ بھی کہلاتا تھا۔
1854ء میں اس کا بندوست مسٹر سیمسن کی نگرانی میں کرایا گیا۔ اس وقت یہ علاقہ ضلع لیہ میں شامل تھا 1865ء میں یہ بندوبست مسٹر ڈیوس نے کیا جو اس وقت ضلع شاہ پور کا ڈپٹی کمشنر تھا اور خوشاب شہر کا دروازہ بھی بنوایا تھا۔
1892ء میں پھر اس کا بندوبست مسٹر ولسن ڈپٹی کمشنر کے عہد میں ہوا۔۔۔ ولسن وہ ڈپٹی کمشنر ہے جس نے ضلع شاہ پور کا گزیٹر تحریر کیا۔ کبھی اس جگہ بیری کے درختوں کا باغ ہوتا تھا جو نیلام کر دیا گیا۔ 1913ء میں پھر بندوست مسٹر لی کی نگرانی میں ہوا۔
1917ء میں اسے دولت رام ایس۔ ڈی۔ او کی رپورٹ پر نور پور کو سمال ٹاون کا درجہ دیا گیا۔ 1960ء میں اسے یونین کونسل کا درجہ دیا گیا ہے۔ 1975ء میں ٹاؤن کمیٹی کا درجہ ملا...
1983 میں ضلع خوشاب بننے پر اسے تحصیل کا درجہ دیا گیا.
کتاب:: ضلع خوشاب تاریخ کے آئینے میں
مصنف:: شیخ محمد حیات

02/01/2024

Story of Sargodha ❤️

02/01/2024

Story of Khushab

Address

Quaidabad Colony

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada Apna Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share