15/05/2026
✈️ ائیر بلیو میں کیبن کریو (ٹرینی) کی نوکریوں کا شاندار موقع ✈️
📢 پاکستان کی معروف ایئرلائن Airblue میں Cabin Crew - Trainee کے لیے بھرتیاں جاری ہیں۔
📍 لوکیشن:
اسلام آباد ائیرپورٹ
📌 سیٹوں کی تعداد:
11
✅ تعلیمی قابلیت:
ہائی سکول / انٹرمیڈیٹ (12 سالہ تعلیم)
✅ عمر:
18 سے 28 سال
✅ قد:
کم از کم 5 فٹ 2 انچ (157.7 سینٹی میٹر)
✅ ضروری مہارتیں:
• اچھی Communication Skills
• Computer Skills
• Customer Handling Skills
• خوش اخلاق اور Well Groomed Personality
✅ تجربہ:
ضروری نہیں
⚠️ اہم ہدایات:
• پاسپورٹ لازمی ہونا چاہیے
• CNIC، پاسپورٹ اور تعلیمی اسناد میں معلومات ایک جیسی ہونی چاہئیں
• بورڈ سے ویریفائی شدہ تعلیمی اسناد اپلوڈ کرنا لازمی ہیں
🚨 محدود سیٹیں — جلد اپلائی کریں
🖥️ اپلائی اور مکمل رہنمائی کے لیے نیازی کمپیوٹر سروسز سنٹر قائدآباد وزٹ کریں۔
⚠️ غلط اپلائی یا نامکمل معلومات کی وجہ سے آپ کی اپلیکیشن مسترد ہو سکتی ہے، اس لیے پروفیشنل رہنمائی کے لیے نیازی کمپیوٹر سروسز سنٹر سے رابطہ کریں۔
📍 ایڈریس:
نیازی کمپیوٹر سروسز سنٹر، بندیال مارکیٹ، قائدآباد
📞 کال:
0454880327
📲 واٹس ایپ:
03347576886
🌐 واٹس ایپ چینل:
Niazi Computer Official
https://whatsapp.com/channel/0029VaCnncj05MUgnb297S2z
🖥️ مزید معلومات کے لیے نیازی کمپیوٹر سروسز سنٹر وزٹ کریں۔
اپنے دوستوں اور کلاس فیلو کے ساتھ شئیر کریں
♥️ ♻️ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ.