Quaidabad, Khushab, Punjab

Quaidabad, Khushab, Punjab Qaidabad, Khushab situated at Sargodha-Mianwali road

27 Oct  بروز پیر نور پور تھل ہائی سکول میں DPO KHUSHAB کھلی کچہری کریں گی
26/10/2025

27 Oct
بروز پیر نور پور تھل ہائی سکول میں
DPO KHUSHAB
کھلی کچہری کریں گی

25/10/2025

PK 701
پانچ سال بعد مانچیسٹر لینڈ کر گئی
Congratulations to Pakistan International Airlines

جتنا زیادہ آپ غور کریں گے، اتنی ہی زیادہ تفصیلات آپ کو اس تصویر میں ملیں گی… یہ ہے اعلیٰ فن
29/05/2025

جتنا زیادہ آپ غور کریں گے، اتنی ہی زیادہ تفصیلات آپ کو اس تصویر میں ملیں گی… یہ ہے اعلیٰ فن

Quaidabad Now at 05:57PM on 27 May 2025
27/05/2025

Quaidabad Now at 05:57PM on 27 May 2025

ہک تاں تیڈی جُتی گِھنساںکاٹھی آلا گھوڑا گِھنساںاللہ کرے ڈیہاڑی لگےبیا پُتر دا جوڑا گِھنساںمہنگا بھاویں سستا گھنساںنواں ی...
13/04/2025

ہک تاں تیڈی جُتی گِھنساں
کاٹھی آلا گھوڑا گِھنساں
اللہ کرے ڈیہاڑی لگے
بیا پُتر دا جوڑا گِھنساں
مہنگا بھاویں سستا گھنساں
نواں یا ول خستہ گھنساں
کنڑکاں کپ تے سوہنا بچڑا
پہلے تیڈا بستہ گھنساں..!

23/03/2025

اسلام و علیکم

15/03/2024

سولر پلیٹ کا کیا ریٹ چل رہا ہے180 واٹ کا

وقت کی قدر کریں نہیں تو ایسے ہی ہاتھ سے نکلتا جائے گا
15/03/2024

وقت کی قدر کریں نہیں تو ایسے ہی ہاتھ سے نکلتا جائے گا

14/03/2024
سکول بیگ ختم کرو . . .سکول کے ہیوی بیگ کی بجائے فائل نما بیگ ہونے چاہییں جس میں بچوں کے روزمرہ کام کے کا ریکارڈ ہو بس.با...
23/11/2023

سکول بیگ ختم کرو . . .
سکول کے ہیوی بیگ کی بجائے فائل نما بیگ ہونے چاہییں جس میں بچوں کے روزمرہ کام کے کا ریکارڈ ہو بس.
باقی بُکس اور نوٹ بُکس سکول میں ہی رکھی جائیں . . .
لکھنے یا رٹے مارنے کےلیے گھر کا کام تفویض کرنے کی بجائے روز کی چھوٹی چھوٹی پریکٹِکل اسائنمنٹس دی جائیں اور مہینہ کے آخر پہ 4-5 بچوں کا گروپ بناکر اُنہیں پراجیکٹ دیا جائے. اور اِن تمام اسائنمنٹس اور پراجیکٹ کے باقاعدہ مارکس رکھے جائیں.
اِس سے کیا ہوگا کہ بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں بڑھیں گی اور ٹیم ورک کا جذبہ بھی پیدا ہوگا جس سے وہ مسائل کا حل نکالنا سیکھ سکیں گے. وگرنہ تو ہم copy pasters ہی پیدا کرتے رہیں گے.

— شفقت علی (ایجوکیشنل ریسرچر)

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن میاں چنوں معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے س...
29/10/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

میاں چنوں معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق ۔ ڈی ایس پی میاں چنوں

میاں چنوں مولانا عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی ماری ۔۔ ڈی ایس پی میاں چنوں

میاں چنوں مولانا عاصم جمیل کو تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا

میاں چنوں ہسپتال میں مولانا عاصم جمیل دم توڑ گیا۔ پولیس

میاں چنوں مولانا عاصم جمیل کی خود کشی کی وجہ سامنے نہ اسکی۔۔ ڈی ایس پی میاں چنوں سلیم

27/10/2023

پاکستانی ٹیم کے لیے ایک لفظ

Address

Quaidabad Colony
41300

Telephone

+923333843346

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaidabad, Khushab, Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Quaidabad, Khushab, Punjab:

Share