پری زاد

پری زاد 𝒫𝒶𝓇𝒾 𝒵𝒶𝒶𝒹 ✦
Words from the soul
Emotional | Deep | True 🌙| Fun Imran Khan Followers*_

24/06/2026

دنیا کی دو تہائی آبادی پاکستان چین انڈیا اور بنگلہ دیش میں آباد ہے اور یہ چار ارب لوگ گیارہ ایسے کھلاڑی نہیں پیدا کر سکتے جو فیفا ورلڈکپ کے لیے اپنے ملک کو کوالیفائی کروا سکیں۔

24/06/2026

"انسان ایک ایسا وجود ہے جو ہمیشہ کچھ نہ کچھ چاہتا ہے، اور اسی خواہش میں جلتا رہتا ہے۔”

23/06/2026

عزم و یقین و ہمت و صبر و رضا کے ساتھ
صحرا میں ایک شخص کھڑا ہے خدا کے ساتھ

23/06/2026

کوفہ کے بعد ایسی ہوا دل میں چل پڑی
پھر ہم نے کسی بھی خط پر بھروسہ نہیں کیا

22/06/2026

“رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
فجر کی دو رکعتوں کو مت چھوڑو، خواہ تمہیں گھوڑے روند ڈالیں۔”

حوالہ: سنن الطحاوی

21/06/2026

کچھ لوگ جگنو کی طرح ہوتے ہیں اُن کی بلا وجہ ہی جلتی رہتی ہے

21/06/2026

English ko garmi main kiya khate Hain 🤪

Address

08
Quaidabad Colony
41300

Telephone

+923264957975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پری زاد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to پری زاد:

Share