27/07/2026
تلاش لواحقین
میرے پاس ایک شخص موجود ہے جو ذہنی طور پر پریشان معلوم ہوتا ہے اور اپنی مکمل شناخت واضح طور پر نہیں بتا پا رہا۔ اس نے درج ذیل معلومات دی ہیں:
نام: منشاء
پتہ جو بتاتا ہے:
گاؤں: چک نمبر 98، پنڈ شاہکوٹ، مانانوالہ
4 بیٹوں کے نام بتاتا ہے
سعید
وحید
سیف
اویس۔
رابطہ نمبر: 03004062756
عظیم ملہی
گاؤں آہدیاں تحصیل مریدکے شیخوپورہ