Deputy Commissioner, Kamber-Shahdadkot

Deputy Commissioner, Kamber-Shahdadkot Official page of Deputy Commissioner Office, District Kamber-Shahdadkot @ Kamber

11/03/2026
Worthy Deputy Commissioner Kamber Shahdadkot Imdad Ali Abro has conducted an Open Kachehry to hear the issues and concer...
02/12/2025

Worthy Deputy Commissioner Kamber Shahdadkot Imdad Ali Abro has conducted an Open Kachehry to hear the issues and concerns of the general public. A large number of citizens participated and shared their problems directly. All complaints were noted, and instructions were issued to the concerned departments for timely resolution.

Worthy Deputy Commissioner  Kamber Shahdadkot Mr. Imdad Ali Abro has Attended  Polio Area Incharge Training Sessions at ...
01/12/2025

Worthy Deputy Commissioner Kamber Shahdadkot Mr. Imdad Ali Abro has Attended Polio Area Incharge Training Sessions at DHQ Hospital Kamber

Deputy Commissioner  Kamber Shahdadkot Mr. Imdad Ali AbroPresiding the Meeting to Review Progress on  MR&OPV campaign at...
01/12/2025

Deputy Commissioner Kamber Shahdadkot Mr. Imdad Ali Abro
Presiding the Meeting to Review Progress on MR&OPV campaign at Darbar Hall DC office.

ڈپٹی  کمشنر   قمبر شہداد کوٹ  امداد علی ابڑو نے  آج رات  ۱۱ بجے  بتاریخ  ۶ اگست ۲۰۲۵ کو اچانک دورہ کیا ، DHO  ہسپتال   م...
06/08/2025

ڈپٹی کمشنر قمبر شہداد کوٹ امداد علی ابڑو نے آج رات ۱۱ بجے بتاریخ ۶ اگست ۲۰۲۵ کو اچانک دورہ کیا ، DHO ہسپتال میں ڈاکٹرز غیر حاضر صفائی کی حالت بہت بری ٹھی ۔
بجلی کا انتظام نہیں تھا۔
موقعے پے DC KSK نے وہدایات دی
اور رپورٹ کمشنر لاڑکانہ اور ہیلتھ سیکرٹری کو ارسال کرنے کا حکم دیا ،

پریس رلیز۔قمبر شہداد کوٹ 06.08.2025محکمہ کھیل کی طرف سے 14 اگست جشن ازادی مارکائی حق  کے سلسلے میں قمبر میں کلچر ثقافتی ...
06/08/2025

پریس رلیز۔
قمبر شہداد کوٹ
06.08.2025
محکمہ کھیل کی طرف سے 14 اگست جشن ازادی مارکائی حق کے سلسلے میں قمبر میں کلچر ثقافتی کھیل ملاکڑو کرایا گیا اس ملاکڑے میں لاڑکانہ ڈویژن کے 50 سے زائد پہلوانوں نے حصہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان سندھ جناب سردار محمد بخش خان مہر کی خصوصی ہدایت اور صوبائی سیکریٹری محکمہ کھیل و امور نوجوانان سندھ جناب منور علی مھیسر کی زیرِ سرپرستی ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر قمبر شھداد کوٹ محترم محمد محفوظ مکانی نے معزز مہمان خصوصی کا پرتپاک استقبال کیا اور روایتی تحفہ پیش کیا۔
۔ استقبالیہ کلمات کی ادائیگی کرتے ہوئے محترمہ محمد محفوظ مکانی نے کہا کہ محکمہ کھیل و امور نوجوانان سندھ کی جانب قمبر میں ملاکڑو کرایا گیا۔جس کے پہلے جوڑ میں ارباب بھٹی فرسٹ پوزیشن مبارک ملاح نے سیکنڈ پوزیشن حاصل کی۔دوسرے جوڑ میں منیر میر بھر فرسٹ پوزیشن اور حسین بھٹی نے سیکنڈ پوزیشن حاصل کی تیسرے جوڑ میں رضوان بھٹی فرسٹ اپوزیشن حاصل کی بعاست دیناری نے سیکنڈ پوزیشن حاصل کی. اس فائنل تقریب کے مہمان خاص جناب امداد علی ابڑو ڈپٹی کمشنر قمبر شہداد کوٹ جن تھے جنہوں نے فرسٹ اور سیکنڈ پوزیشن پہلوانوں میں انفرادی انعامات اور ٹرافیاں اور مبارک باد دی , اعزازی مہمانوں میں زہیب علی اڈھانو اے ڈی سی ون قمبر ۔عمران علی سومرو ای سی قمبر ۔ سرفراز علی پیجوں ڈی ایس پی قمبر عبدالقدوس سھوں اکاؤنٹس افیسر ڈپٹی کمشنر افس قمبر موجود تھے نے فرسٹ اور سیکنڈ پوزیشن کے پہلوانوں میں ٹیموں میں ٹرافیاں اور انفرادی انعام انعامات تقسیم کیے اور مبارک باد دی۔ موجود تھے ۔
آ خر میں تمام کھلاڑیوں کی مہمانِ خصوصی اور دیگر مہمانان کیساتھ یادگار گروپ تصاویر لی گئیں۔

قمبر شہدادکوٹ: 6 اگست 2025آ) **چہلم امام حسین علیہ السلام و شہداء کربلا کے انتظامات، بنیادی سہولیات کی فراہمی، سیکیورٹی ...
06/08/2025

قمبر شہدادکوٹ: 6 اگست 2025آ)

**چہلم امام حسین علیہ السلام و شہداء کربلا کے انتظامات، بنیادی سہولیات کی فراہمی، سیکیورٹی اقدامات، امن و امان اور صفائی ستھرائی سمیت دیگر اہم امور کو حتمی شکل دینے کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر قمبر شہدادکوٹ امداد علی ابڑو کی صدارت میں دربار ہال ڈی سی آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔*
*
اجلاس میں ضلع صدر پاکستان پیپلز پارٹی / چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل حاجی قمرالدین گوپانگ، ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ سجاد امیر سدوزئی سمیت مختلف سرکاری اداروں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں اور مختلف مکاتبِ فکر کے علمائے کرام نے شرکت کی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر امداد علی ابڑو نے کہا کہ 10 محرم الحرام کی طرح چہلم شہداء کربلا کے موقع پر بھی ضلع کے تمام تعلقوں میں فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد، سی سی ٹی وی کیمروں کی مکمل فعالیت، ماتمی جلوسوں کے راستوں کی صفائی ستھرائی، سیکیورٹی کے لیے پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی تعیناتی، روشنی، صحت، ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف، سڑکوں اور راستوں کی صفائی، بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے سمیت تمام امور پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔

اس حوالے سے ڈی سی قمبر شہدادکوٹ نے ساتوں تعلقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت دی کہ چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر ضلع کے تمام تعلقوں میں ماتمی جلوسوں، مجالس، پروگراموں اور دیگر امور کی سختی سے نگرانی کریں، جبکہ ڈی سی آفس قمبر میں قائم چہلم کنٹرول روم میں بھی تمام سرگرمیوں کی نگرانی کی جائے گی اور وہ خود بھی فیلڈ میں موجود ہوں گے۔

ضلع صدر پاکستان پیپلز پارٹی / چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل حاجی قمرالدین گوپانگ نے کہا کہ ضلعی کونسل قمبر کی جانب سے چہلم شہداء کربلا کے موقع پر ضلع بھر میں نکالے جانے والے ماتمی جلوسوں اور اجتماعات کے ساتھ مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا۔

ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ سجاد امیر سدوزئی نے اجلاس کو بتایا کہ ضلع میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش ہے، داخلی و خارجی راستوں پر سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں اور آنے جانے والے ہر فرد کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔

ڈی ایس آر شہباز رینجرز منیر احمد بگٹی نے بتایا کہ رینجرز اور پاک فوج کے جوان بھی ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی مدد کے لیے موجود ہوں گے۔

اجلاس میں شیعہ مکتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے عہدیداران، اسٹیک ہولڈرز، جلوسوں کے پرمٹ ہولڈرز، امام بارگاہوں کے متولی، اور دیگر تنظیموں سے وابستہ رہنماؤں نے تفصیل سے مسائل، امن و امان، بنیادی سہولیات، بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ، جلوسوں کے راستوں کی صفائی، سڑکوں پر روشنی کے انتظامات اور دیگر امور پر تجاویز پیش کیں اور چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر ضلعی انتظامیہ، پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی

06/08/2025

Address

Deputy Commissioner, Kamber Shahdadkot
Qambar
0744210625

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92744210625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner, Kamber-Shahdadkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share