مولانا محمد خان شیرانی

مولانا محمد خان شیرانی (رہبرِ جمعیت علماء اسلام پاکستان)

خانوزئیرھبر جمعیت حضرت مولانا محمد خان شیرانی مدظلہ العالیہ  جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے زیر اہتمام عظیم الشان تربیتی ...
03/09/2026

خانوزئی
رھبر جمعیت حضرت مولانا محمد خان شیرانی مدظلہ العالیہ
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے زیر اہتمام
عظیم الشان تربیتی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں

رہبرِ جمعیت حضرت مولانا محمد خان شیرانی مدظلہ العالیہ آج جامعہ دارالہدیٰ ہارونجی ٹاون تحصیل نانا صاحب خانوزئی میں جمعیت ...
03/09/2026

رہبرِ جمعیت حضرت مولانا محمد خان شیرانی مدظلہ العالیہ
آج جامعہ دارالہدیٰ ہارونجی ٹاون تحصیل نانا صاحب خانوزئی میں
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے صوبائی تربیتی اجتماع سے خطاب فرمائیں گے

تیسرا سالانہ تربیتی اجتماع زیر اہتمام جمعیت علماء اسلام پاکستان (بلوچستان)خطے اور ملک کے موجودہ سیاسی و بین الاقوامی حال...
02/09/2026

تیسرا سالانہ تربیتی اجتماع
زیر اہتمام جمعیت علماء اسلام پاکستان (بلوچستان)

خطے اور ملک کے موجودہ سیاسی و بین الاقوامی حالات، عالمی طاقتوں کے مفادات، علاقائی کشمکش اور بدلتی ہوئی سیاسی صورتِ حال کے تناظر میں ملت و قوم کے افراد کی فکری و سیاسی رہنمائی کے لیے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے زیرِ اہتمام تیسرا سالانہ صوباٸی تربیتی و فکری اجتماع منعقد کیا جا رہا ہے۔

یہ اہم اجتماع 3 ستمبر، بروز جمعرات، سہ پہر 3:00 بجے، جامعہ دارالہدیٰ، ہارونجی ٹاون تحصیل نانا صاحب میں منعقد ہوگا۔

اجتماع سے امامِ سیاست و رہبرِ امت مولانا محمد خان شیرانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
"حالاتِ حاضرہ، عالمی مفادات، علاقائی سیاست اور ہماری ذمہ داریاں"
کے موضوع پر خصوصی خطاب فرمائیں گے، جبکہ دیگر صوبائی و ضلعی ذمہ داران بھی خطاب فرمائیں گے۔

ہنہ اوڑک : رھبرمعظم حضرت مولانا محمد خان شیرانی دامت برکاتہم العالیہ سے ممتاز قبائلی رہنما حاجی عبدالاحد آغا کے فام ہاؤس...
01/09/2026

ہنہ اوڑک :
رھبرمعظم حضرت مولانا محمد خان شیرانی دامت برکاتہم العالیہ سے ممتاز قبائلی رہنما حاجی عبدالاحد آغا کے فام ہاؤس میں ممتاز عالم دین مولانا سید نورالدین آغا اور دیگر ساتھیوں نے ملاقات کی ۔

تیسرا سالانہ تربیتی اجتماعزیر اہتمام جمعیت علماء اسلام پاکستان (بلوچستان)3 ستمبر بروز جمعراتبوقت 3:00 بجے دوپہربمقام: جا...
01/09/2026

تیسرا سالانہ تربیتی اجتماع
زیر اہتمام جمعیت علماء اسلام پاکستان (بلوچستان)
3 ستمبر بروز جمعرات
بوقت 3:00 بجے دوپہر
بمقام: جامعہ دارالہدیٰ، ہارونجی ٹاون تحصیل نانا صاحب خانوزئی، ضلع پشین
رہبرِ جمعیت حضرت مولانا محمد خان شیرانی مدظلہ العالیہ
قومی، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر خصوصی خطاب فرمائیں گے۔
عوام الناس سے بھرپور شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔

31/08/2026

پشین | کاروانِ علم

دہ رہبرِ جمعیت حضرت مولانا محمد خان شیراني مدظله العالیه دہ "کاروانِ علم" تر سائے لاندې د "کردار جوړونې" تر عنوان لاندې جوړې سوې مطالعاتي حلقې ته تفصیلي او ارزښتناک بیان وکړ۔

په دې بیان کې د کردار جوړونې، علمي مطالعې او د یو باوقاره او مسؤول شخصیت د روزنې په اړه مهمې خبرې وسوې۔

د ویډیو په پای کې د ګډونوالو له لوري د بېلابېلو پوښتنو او موضوعاتو په اړه د پوښتنو او جوابونو ځانګړې ناسته هم ترسره سوہ۔

مکمل بیان او د پوښتنو او جوابونو سیشن په ویډیو کې وګورئ۔

30/08/2026

مولانا محمد خان شیرانی صاحب کا کردار سازی کے موضوع پر مکمل لیکچر ہمارے یوٹیوب چینل پر ملاحظہ فرمائیں۔ یوٹیوب چینل کانام ہے
کاروان علم caravan ilm

پشین :رہبرِ جمعیت حضرت مولانا محمد خان شیرانی مدظلہ العالیہ کا  کاروان علم کے ذیر اہتمام سٹڈی سرکل بعنوانِ کردار سازی کے...
30/08/2026

پشین :
رہبرِ جمعیت حضرت مولانا محمد خان شیرانی مدظلہ العالیہ کا کاروان علم کے ذیر اہتمام سٹڈی سرکل بعنوانِ کردار سازی کے عنوان پر مکمل بیان ۔

Character Building کردار سازی مولانا شیرانی صاحب کردار سازی پر ای...

کوٸٹہ رہبر امت مولانا محمد خان شیرانی دامت برکاتھم العالیہ سے ان کے رہاٸشگاہ پر جماعتی احباب ملاقات کر رہے ہیں۔
30/08/2026

کوٸٹہ
رہبر امت مولانا محمد خان شیرانی دامت برکاتھم العالیہ سے ان کے رہاٸشگاہ پر جماعتی احباب ملاقات کر رہے ہیں۔

کوئٹہ | تعزیتی ریفرنسامام سیاست رہبرِ امت حضرت مولانا محمد خان شیرانی دامت برکاتہم العالیہ، علامہ محمد جمعہ اسدیؒ کے تعز...
30/08/2026

کوئٹہ | تعزیتی ریفرنس

امام سیاست رہبرِ امت حضرت مولانا محمد خان شیرانی دامت برکاتہم العالیہ، علامہ محمد جمعہ اسدیؒ کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب فرما رہے ہیں۔

Address

Zhob
Pishin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مولانا محمد خان شیرانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share