Chak No 681/22 G.B - Krishan Nagar,Punjab,Pakistan

Chak No 681/22 G.B - Krishan Nagar,Punjab,Pakistan ّچک نمبر 681/22 گ ب کرشن نگر ڈاکخانہ خاص تحصیل پیرمحل، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ: یہ تحصیل پیرمحل میں آبادی اور رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا گاؤں ہے.

30/05/2026

آر پی او سہیل اختر سکھیرہ کی جانب سے گلی محلے چوک چوراہوں سے منجا سسٹم ختم کرنے اعلان۔۔۔
چوکوں میں منجے اور کرسیاں لگا کر آدھی آدھی رات تک بیٹھنے اور خواتین کو حراساں کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا حکم۔۔۔

26/05/2026

چک نمبر 681/22 گ ب میں عید الاضحیٰ کی نماز 27 مئی 2026 کی صبح 7 بجکر 15 منٹ پہ ھائی سکول کے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن حاجی محمد انور حسین مرحوم کی بیوی اور ماجد رضا، ساجد رضا کی والدہ ماجدہ بقضائے...
25/05/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
حاجی محمد انور حسین مرحوم کی بیوی اور ماجد رضا، ساجد رضا کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
اللّٰہ تبارک وتعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین
مرحومہ کی نمازِ جنازہ (25 مئی 2026) بعد از نمازِ مغرب جنازگاہ 681/22 گ ب میں ادا کی جائے گی ۔

21/05/2026

قوم بجلی بلوں کی سبسڈی ختم ہونے پر احتجاج کے بجائے QR کوڈ سکین کرنے کے طریقے سیکھنے نکل پڑی ہے ،

19/05/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نیک محمد میؤ مرحوم اس کی بیٹی اور محمد کاشف کی بہن بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہے۔
اللّٰہ تبارک وتعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین
مرحومہ کی نمازِ جنازہ (19 مئی 2026) بعد از نمازِ عصر جنازگاہ میں ادا کی جائے گی ۔

Chak No 681/22 G.B 💗💗
16/05/2026

Chak No 681/22 G.B 💗💗

Address

Chak No 681/22 G. B
Pir Mahal
36300

Telephone

+923012223681

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No 681/22 G.B - Krishan Nagar,Punjab,Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chak No 681/22 G.B - Krishan Nagar,Punjab,Pakistan:

Share