Rasheed dhool

کمالیہ رشید دھول مرکزی سینئیر نائب صدر انٹرنیشنل انسانی حقوق موومنٹ پاکستان نے گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ میاں حیدر عباس ک...
04/08/2026

کمالیہ
رشید دھول مرکزی سینئیر نائب صدر انٹرنیشنل انسانی حقوق موومنٹ پاکستان نے گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ میاں حیدر عباس کاٹھیہ کو ذاتی طور پر جانتا ہو معزز، شریف النفیس باکردار شہری ہیں انہوں نے ہمیشہ غریب اور ضرورت مند افراد کی مدد کرنے کی کوشش کی ہے حالیہ بھسی کاٹھیہ واقعے میں ان کا نام کسی غلط فہمی یا نامکمل معلومات کی بنیاد پر شامل ہوا ہے میری پولیس کے اعلیٰ حکام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ واقعے کی مکمل، شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں تمام شواہد اور متاثرین کے بیانات کی روشنی میں اصل ذمہ دار افراد کا تعین کیا جائے، تاکہ کسی بے گناہ یا معزز شہری کے ساتھ ناانصافی نہ ہو اور قانون کے مطابق حقیقی ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لاء کر کڑی سے کڑی سزا دی جاۓ تاکہ آئندہ کوئی ایسا واقعہ علاقہ میں دوبارہ نہ ہو

04/08/2026

Address

Pir Mahal
36300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rasheed dhool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share