11/11/2025
عوامی ایم پی اے چوہدری امجد علی جاوید صاحب
چند روز ہی پہلے کیا جانے والا وعدہ چوہدری امجد علی جاوید صاحب نے پورا کردیا چک نمبر 323 گ ب گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کو ہائی سکول کر درجہ دلوانے کا نوٹیفکیشن جاری کروا دیا گیا
ہم اہلیان دیہہ چوہدری امجد علی جاوید صاحب کے تہہ دل سے مشکور ہیں