Zaheer micro photostat & composing center piplan near police station

Zaheer micro photostat & composing center piplan near police station

13/10/2024

ظہیر فوٹوسٹیٹ کچھ دن اور بند ریے گئی
فوٹوسٹیٹ کروانے کے لیے فہد موبائل کی شاپ پر تشریف لے جائیں۔
شکریہ!
*حاجی محمد آصف ندیم* *03065022753*

09/08/2024

*بریکنگ نیوز*
Today 9th Class Result Announced Print at
*ظہیر کمپوزنگ سینٹر پپلاں*
03065022753

09/07/2024

سرگودھا بورڈ میٹرک کلاس کا رزلٹ 10 بجے سرگودھا بورڈ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا جائے گا رزلٹ دیکھنے یا پرنٹ کروانے کے لیے ظہیر کمپوزنگ سینٹر پپلاں پر تشریف لائیں شکریہ
0306-5022753

پنجاب پولیس میں بھرتیوں کا عمل جاری، پنجاب ہائی وے پٹرول میں کانسٹیبلان، لیڈی کانسٹیبلان، ڈرائیور کانسٹیبلان، اسپیشل پرو...
07/05/2024

پنجاب پولیس میں بھرتیوں کا عمل جاری، پنجاب ہائی وے پٹرول میں کانسٹیبلان، لیڈی کانسٹیبلان، ڈرائیور کانسٹیبلان، اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں سیکورٹی کانسٹیبلان، پنجاب پولیس ٹیلی کمیونیکیشن میں کانسٹیبلان و لیڈی کانسٹیبلان بطور وائرلیس آپریٹر اور ڈرائیور کانسٹیبلان، پنجاب پولیس موٹر ٹرانسپورٹ ونگ میں مکینک کانسٹیبلان اور پنجاب کانسٹیبلری میں کانسٹیبلان گھڑسوار (ماوئڈ سکواڈ) اور ڈرائیور کانسٹیبلان کی آسامیاں مشتہر کر دی گئی ہیں۔
بھرتی فارم ظہیر کمپوزنگ سینٹر پپلاں سے حاصل کر سکتے ہیں

پاکستان ائیر فورس میں بھرتی کا اشتہار جاری کر دیا گیا ہے ۔ *PAF*آخری تاریخ:  5 مئی 2024آن لائن اپلائی کرنے کے لیے ظہیر ف...
29/04/2024

پاکستان ائیر فورس میں بھرتی کا اشتہار جاری کر دیا گیا ہے ۔ *PAF*
آخری تاریخ: 5 مئی 2024
آن لائن اپلائی کرنے کے لیے ظہیر فوٹوسٹیٹ اینڈ کمپوزنگ سینٹر پپلاں پر تشریف لائیں۔
رابطہ نمبر 03065022753

31/03/2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
BA
بی اے
کی رول نمبر سلپ 2024 ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی گئی ہے
پرنٹ نکلوانے کے لیے
ظہیر کمپوزنگ سینٹر پپلاں پر تشریف لائیں

"Happy Birthday  May God Bless YouHealth & Wealth keep Smiling AlwaysHaji Muhammad  Haji Asif Nadeem    ♥♥♥♥
05/03/2024

"Happy Birthday May God Bless You
Health & Wealth keep Smiling Always
Haji Muhammad Haji Asif Nadeem ♥♥♥♥

پنجاب پولیس کانسٹیبل و لیڈی کانسٹیبل ،ڈرائیور ،ٹریفک اسسٹنٹ قد چھاتی ٹیسٹ شیڈول 2024
22/02/2024

پنجاب پولیس کانسٹیبل و لیڈی کانسٹیبل ،ڈرائیور ،ٹریفک اسسٹنٹ قد چھاتی ٹیسٹ شیڈول 2024

*جاب الرٹ* *2024* *Ministry Of Defence* منسٹری اف ڈیفنس میں مختلف برانچز مختلف اسامیوں میں جابز کا اشتہار شائع کر دیا گی...
01/02/2024

*جاب الرٹ* *2024* *Ministry Of Defence*
منسٹری اف ڈیفنس میں مختلف برانچز مختلف اسامیوں میں جابز کا اشتہار شائع کر دیا گیا ہے جس کی اخری تاریخ 12 فروری 2024 ہے ان لائن رجسٹریشن کروانے کے لیے ظہیر کمپوزنگ سینٹر پپلاں قریب تھانہ مسجد پپلاں پر تشریف لائیں اور رابطہ کرنے کے لیے اس نمبر پر فون کریں 03065022753
شکریہ

*جاب الرٹ* *2024* *Pak Navy* پاکستان نیوی میں بطور سیلر (برانچ میرین) میں جابز کا اشتہار شائع کر دیا گیا ہے جس کی اخری ت...
01/02/2024

*جاب الرٹ* *2024* *Pak Navy*
پاکستان نیوی میں بطور سیلر (برانچ میرین) میں جابز کا اشتہار شائع کر دیا گیا ہے جس کی اخری تاریخ 11 فروری 2024 ہے ان لائن رجسٹریشن کروانے کے لیے ظہیر کمپوزنگ سینٹر پپلاں قریب تھانہ مسجد پپلاں پر تشریف لائیں اور رابطہ کرنے کے لیے اس نمبر پر فون کریں 03065022753
شکریہ

07/01/2024

فرسٹ ائیر سیکنڈ ائیر 2024 کے فریش سپلمنٹری اور امپروومنٹ آن لائن ایڈمیشن شروع
داخلہ بھجوانے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر 03065022753 پر رابطہ کریں یا ہمارے پاس تشریف لائیں
ظہیر کمپوزنگ سینٹر پپلاں

Address

Piplan
Piplan Liaqatabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:30
Tuesday 08:00 - 22:30
Wednesday 08:00 - 22:30
Thursday 08:00 - 22:30
Friday 08:00 - 12:50
Saturday 08:00 - 22:30
Sunday 09:00 - 09:00

Telephone

+923343400033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaheer micro photostat & composing center piplan near police station posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zaheer micro photostat & composing center piplan near police station:

Share