27/12/2020
اسلامࣿ علیکم!
تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
عزیزم سردار مزمل عباس کی تقریبِ ولیمہ خراب موسم کی وجہ سے مو ضع سپیالہ کی بجائے بمقام “قصرِ نورشادی ہال نزد پولیس چوکی کھوڑ کمپنی”میں منعقد ہوگی(انشااللہ)