Sardar Babar Sohail Gujjar PP 39

Sardar Babar Sohail Gujjar PP 39 Proud Son of Sardar Muhammad Rafique Gujjar Ex MPA pp 39 Pindi Bhattian. pp 39

انتظار کی گھڑیاں ختم انشاء اللہ جشن صبر و وفا آ ج رات بعد از نماز عشاء بمقام ڈیرہ سردار محمد رفیق گجر میں منعقد ہو گا جس...
28/01/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم انشاء اللہ جشن صبر و وفا آ ج رات بعد از نماز عشاء بمقام ڈیرہ سردار محمد رفیق گجر میں منعقد ہو گا جس میں انٹرنیشنل شہرت یافتہ قوال بختاور علی سنتو اور ہمنوا نظرانہ عقیدت پیش کرے گے شرکت کی استدعا

ٹھٹھہ ملیاں کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ مہمان خصوصی سردار بابر سہیل گجر۔
13/09/2025

ٹھٹھہ ملیاں کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ مہمان خصوصی سردار بابر سہیل گجر۔

Pakkay Malian fatiha khawani par.
18/08/2025

Pakkay Malian fatiha khawani par.

حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلے کی وجہ سے شوری مانیکا اور ملحقہ دیہات کی سوئی گیس کی پائپ لائن کو نقصان پہنچا تھا۔کافی دنوں...
25/07/2025

حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلے کی وجہ سے شوری مانیکا اور ملحقہ دیہات کی سوئی گیس کی پائپ لائن کو نقصان پہنچا تھا۔کافی دنوں سے علاقہ سوئی گیس سے محروم تھا آج سردار بابر سہیل گجر صاحب کی کوششوں سے اہلیان شوری مانیکا کی زیر نگرانی بحال کروادی گئی۔

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع میڈم غلام عائشہ نے ڈیرے پر فارمرز کو کچن گارڈننگ اور سبزیوں اور باغات کی اہمیت پر لیکچر دیا۔
16/04/2025

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع میڈم غلام عائشہ نے ڈیرے پر فارمرز کو کچن گارڈننگ اور سبزیوں اور باغات کی اہمیت پر لیکچر دیا۔

01/03/2025

رمضان کریم مبارک! ✨🌙2025

اللّٰہ تعالیٰ کے رحمتوں بھرے مہینے کی آمد مبارک ہو! رمضان برکت، مغفرت اور نیکیوں کا خزانہ ہے۔ اس مقدس مہینے میں دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کے گھروں میں خوشحالی، صحت اور سکون عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین

25/02/2025
I've just reached 6K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗...
16/02/2025

I've just reached 6K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

میرے بھائی قمر جاوید گجر شہید کا ختم پاک صبح ٹھیک دو بجے کوٹ نکہ میں ادا کیا جاۓ گا۔
15/02/2025

میرے بھائی قمر جاوید گجر شہید کا ختم پاک صبح ٹھیک دو بجے کوٹ نکہ میں ادا کیا جاۓ گا۔

چوہدری قمر جاوید گجر شہید کی نماز جنازہ آج رات مورخہ13/2/20258   رات  8 بجے آبائی گاؤں کوٹ نکہ میں ادا کی جائے گیشامل ہو...
13/02/2025

چوہدری قمر جاوید گجر شہید کی نماز جنازہ آج رات مورخہ13/2/20258
رات 8 بجے آبائی گاؤں کوٹ نکہ میں ادا کی جائے گی
شامل ہونے والے احباب شرکت فرماکر ثوابِ دارین حاصل کریں

Address

Main Bazar Thatta Khairo Mutmal
Pindi Bhattian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Babar Sohail Gujjar PP 39 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sardar Babar Sohail Gujjar PP 39:

Share

Category