Government Special Education Centre, Pind Dadan Khan

Government Special Education Centre, Pind Dadan Khan گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر پنڈ دادن

14/05/2026
📣بچوں کے لیے مفت میڈیکل کیمپ🩺 طبی معائنہ، ڈینٹسٹ، فزیوتھراپسٹ، نفسیاتی رہنمائی اور سپیچ تھراپسٹ کی سہولیات📍 اسپیشل ایجوک...
04/05/2026

📣بچوں کے لیے مفت میڈیکل کیمپ

🩺 طبی معائنہ، ڈینٹسٹ، فزیوتھراپسٹ، نفسیاتی رہنمائی اور سپیچ تھراپسٹ کی سہولیات

📍 اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، پنڈ دادن خان
📅 6 مئی 2026 | ⏰ صبح 9 بجے تا دوپہر 1 بجے

👧👦 عمر: 4 سے 14 سال

💚 مفت مشاورت — ضرور آئیں!

26/04/2026
02/04/2026

گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر پنڈ دادن خان میں World Autism Awareness Day جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس موقع پر Autism Spectrum Disorder کے حوالے سے آگاہی دی گئی اور معاشرے میں شمولیت اور ہمدردی کے پیغام کو اجاگر کیا گیا۔💙

16/03/2026

موسم۔❤️

گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر، پنڈ دادن خان کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک کی پُرخلوص مبار...
18/02/2026

گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر، پنڈ دادن خان کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک کی پُرخلوص مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب کی عبادات قبول فرمائے، ہمیں صبر، تقویٰ اور رحمتوں سے مالامال فرمائے، اور ہمارے ملک میں امن و خوشحالی عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالم

10/02/2026

Maryam Nawaz School and Resource Center for Autism

یومِ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر، پنڈ دادن خان میں کشمیری شہداء کو خراجِ تحسین
05/02/2026

یومِ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر، پنڈ دادن خان میں کشمیری شہداء کو خراجِ تحسین

گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، پنڈ دادن خان میں تعلیم کا عالمی دن جوش و جزبے کے ساتھ منایاگیا۔
24/01/2026

گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، پنڈ دادن خان میں تعلیم کا عالمی دن جوش و جزبے کے ساتھ منایاگیا۔

گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، پنڈ دادن خان میں اورنج 🍊کیرٹ🥕ڈے منایا گیا، جس کا مقصد بچوں میں غذائیت اور صحت مند عادات ک...
23/01/2026

گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، پنڈ دادن خان میں اورنج 🍊کیرٹ🥕ڈے منایا گیا، جس کا مقصد بچوں میں غذائیت اور صحت مند عادات کو فروغ دینا تھا۔

نادرا کی ٹیم نے 11 دسمبر 2025 کو گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، پنڈ دادن خان کا دورہ کیا اورخصوصی طلبہ کے لیے صحت کارڈ ک...
20/01/2026

نادرا کی ٹیم نے 11 دسمبر 2025 کو گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر، پنڈ دادن خان کا دورہ کیا اورخصوصی طلبہ کے لیے صحت کارڈ کے اجراء کا عمل مکمل کیا گیا، جو ان کی فلاح و بہبود کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

Address

Pind Dadan Khan
49040

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:30
Tuesday 08:30 - 13:30
Wednesday 08:30 - 13:30
Thursday 08:30 - 13:30
Friday 08:30 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Special Education Centre, Pind Dadan Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share