Municipal Committee Pind Dadan Khan

Municipal Committee Pind Dadan Khan Tehsil Municipal Administration Pind Dadan Khan

کل مورخہ 6ستمبر 2025 دن تین بجے رائل میرج ہال پنڈدادنخان میں سیرت النبی کانفرنس منعقدہ ہو رہی ہے تمام عاشقان رسول صلی ال...
05/09/2025

کل مورخہ 6ستمبر 2025 دن تین بجے رائل میرج ہال پنڈدادنخان میں سیرت النبی کانفرنس منعقدہ ہو رہی ہے تمام عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو تحصیل انتظامیہ کی طرف سے شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔

تمام مسلمانوں کو 1500 سالہ جشن عیدمیلادالنبیﷺ مبارک ہو
03/09/2025

تمام مسلمانوں کو 1500 سالہ جشن عیدمیلادالنبیﷺ مبارک ہو

مورخہ 27 مئی کو نیلام عام ذرائع آمدن میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان ہو گی خواہشمند حضرات تاریخ مقررہ پر تشریف لائیں
25/05/2025

مورخہ 27 مئی کو نیلام عام ذرائع آمدن میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان ہو گی خواہشمند حضرات تاریخ مقررہ پر تشریف لائیں

چوہدری ارباب عارف صاحب چیف آفیسر و پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے شہر پنڈدادنخان میں ریٹس چیکنگ کی رمضان المبارک کے مہینے میں گ...
04/03/2025

چوہدری ارباب عارف صاحب چیف آفیسر و پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے شہر پنڈدادنخان میں ریٹس چیکنگ کی رمضان المبارک کے مہینے میں گرانفروشوں کو جرمانے کئے اور ہدایت کی کہ اس بابرکت مہینے میں شہریوں کو مارکیٹ ریٹ کے مطابق اشیاء خوردونوش فروخت کریں تاکہ ہر کوئی خریداری کر سکے

چوہدری ارباب عارف صاحب چیف آفیسر نے حالیہ بارشوں کے بعد شہر میں صفائی کی صورتحال و نکاسی کے انتظامات چیک کرنے کیلئے شہر ...
04/03/2025

چوہدری ارباب عارف صاحب چیف آفیسر نے حالیہ بارشوں کے بعد شہر میں صفائی کی صورتحال و نکاسی کے انتظامات چیک کرنے کیلئے شہر میں اندرون محلہ جات اور ڈمپنگ سائیٹ کا وزٹ کیا عوامی شکایات پر فوری عمل کرنے کی ہدایت کی اور انچارج صفائی کو ہدایت کی دستیاب وسائل میں صفائی اور نکاسی میں مزید بہتری لائی جائے میں کسی وقت بھی شہر کا وزٹ کرکے انتظامات چیک کروں گا۔ شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا بھی جائزہ لیا جن دکانداروں نے روڈز پر سامان رکھا ہوا تھا اندر کرنے کی ہدایت کی اور اخری وارننگ دی کہ آئندہ ایسا ہوا تو جرمانہ کر کے سامان ضبط کر لیا جائے گا۔

5فروری 2025یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں میڈم نادیہ پروین اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کی سربراہی...
05/02/2025

5فروری 2025
یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں میڈم نادیہ پروین اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کی سربراہی میں ریلی نکالی گئی جس میں میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان اور کھیوڑہ کے علاوہ تمام سرکاری محکموں کے ملازمین کے علاوہ شہریوں اور صحافیوں نے شرکت کی جس میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔

میڈم نادیہ پروین صاحبہ اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کا ہمراہ عملہ میونسپل کمیٹی شہر پنڈدادنخان کا دورہ کیا تجاوزات کے خلاف...
30/01/2025

میڈم نادیہ پروین صاحبہ اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کا ہمراہ عملہ میونسپل کمیٹی شہر پنڈدادنخان کا دورہ کیا تجاوزات کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا تمام اہلکاران کو ہدایت کی کہ گورنمنٹ آف پنجاب کے ویثرن کے مطابق روڈز اور بازار کو تجاوز سے پاک کیا جائے کوئی ریڑھی بازار میں نہ ہو عوام الناس کو گزرنے میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ہو۔

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی نادیہ پروین وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرا...
25/01/2025

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی نادیہ پروین وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی کرتے ہوئے شہر کا دورہ کیا اور آپریشن کا معائنہ کیا۔

24/01/2025

گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کی زیر نگرانی پنڈدادنخان شہر میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری

02/12/2024
‏حکومت پنجاب کی ہدایات پر جناب انور علی کانجو اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی پنڈادانخان نے صفائی_نصف_ایمان_مہم...
06/03/2023

‏حکومت پنجاب کی ہدایات پر جناب انور علی کانجو اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی پنڈادانخان نے صفائی_نصف_ایمان_مہم کا باقاعدہ آغاز جھاڑو لگا کر کیا۔

04/03/2023

تمام معزز صارفین واٹر سپلائی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پانی کے بل موصول ہوتے ہی مقررہ تاریخ تک اپنے واجبات بمعہ بقایاجات
دفتر میونسپل کمیٹی کے کاونٹر پر یا نیشنل بنک پنڈادانخان میں جمع کرواٸیں بصورت دیگر ان کے کنکشن کاٹ دیئے جائیں گے
منجانب چیف آفیسر پنڈدادنخان

Address

TMA Pind Dadan Khan
Pind Dadan Khan
49000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committee Pind Dadan Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Municipal Committee Pind Dadan Khan:

Share