چوبیس رجب اسیرِبغداد کا ماتم

چوبیس رجب اسیرِبغداد کا ماتم زیر انتظام: کاروانِ اسیرِ بغداد ؑ سیدانوالہ،جہلم

انشااللہ
20/01/2025

انشااللہ

انشااللّٰہ
17/01/2025

انشااللّٰہ

17/06/2023
17/06/2023

مجلس مولانا ملک نصیر حیدر صاحب ۔۔۔۔۔۔

ہر حکومت نے مکتب تشیع کو دبانے کی کوشش کی
ہمارے بزرگ علمائے کرام پر پریشر ڈالا گیا کہ آپ عزاداری کو چار دیواری تک محدود کریں
حافظ آباد میں ماہ رمضان میں یوم علی علیہ السلام کے موقع پر وقفہ نماز کے دوران نمازیوں پر FIR ھوئی
میرا اک مشورہ ھے حکومت وقت کوکہ اک کام کریں ہم اپنا مذہب چھوڑ دیں گے
آپ اپنی کتب سے ثابت کریں کہ ہمارے 12 امام کسی غیر کے دروازے پر علم کا سوال لے کر گئے ھوں

27/02/2023

خطیب اہلبیت جناب مولانا مختار حسین ثقفی صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔

محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پڑھنے کا کیا اثر ھوتا ھے

27/02/2023

مجلس مولانا سید حسین رضا نقوی صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔

محافظ دین کا جشن منایا جارہا عورتوں کو نچایا جارہا ھے
علمائے حقہ پہلے مردوں کو نچانے سے منع کر رہیے تھے،

ان بے دین لوگوں کا مکتب تشیع سے کوئی تعلق نہیں ھے
اگر آپ نے امام جعفر صادق علیہ السلام کے حقیقی مکتب کو دیکھنا ھو تو اللہ کے قرآن مجید، نہج البلاغہ صحیفہ سجادیہ میں دیکھیں

خدارا امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد رکھیں

15/02/2023

مجلس مولانا پروفیسر عابد حسین عابدی صاحب ۔۔۔۔۔۔

مصائب امام موسیٰ کاظم علیہ السلام

15/02/2023

مجلس مولانا سید محمد رضا نقوی صاحب ۔۔۔۔۔۔

خطبے کے بعد بہترین انداز میں مصائب بیان کرتے ھوئے

Address

Syedanwala
Pind Dadan Khan

Telephone

+923075398172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چوبیس رجب اسیرِبغداد کا ماتم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category