Assistant Commissioner Phalia

Assistant Commissioner Phalia Unity Faith Discipline

29/05/2026

28 May 2026
Phalia

15/05/2026
معرکہ حق "آپریشن بنیان المرصوص" کی تاریخی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر ضلع منڈی بہا ءالدین میں افواج پاکستان کو خراج ...
07/05/2026

معرکہ حق "آپریشن بنیان المرصوص" کی تاریخی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر ضلع منڈی بہا ءالدین میں افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کاسلسلہ جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر کی زیر صدارت "معرکہ حق" آپریشن بنیان المرصوص کی تاریخی کامیابی کو جوش و جزبہ سے منانے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

ضلع منڈی بہاءالدین میں معرکہ حق کی کامیابی کو بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔

ضلعی ہیڈکوارٹر سمیت تحصیل ہیڈکوارٹرز میں بھی معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص کی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

تقریبات کا آغاز آج 2بجے ضلع کونسل ہال سے ہو گا۔

محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام کھیلوں کے مقابلہ جات، سکول وکالجز میں بھی معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص کے حوالے سے تقریبات ہوں گی۔

ہفتہ کی رات کو میوزیکل نائٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔

بازاروں سمیت سرکاری و نجی عمارات پر قومی پرچم لہرائے جائیں گے اور برقی قمقموں سے سجایا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص بھر پور طریقے سے منانے کے حوالے سے اپنی تمام تر تیاریاں قبل از وقت مکمل کریں۔

Address

Main Bazar Phalia
Phalia
0647

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Phalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share