Jamaat e Islami Phalia (OFFICIAL)

Jamaat e Islami Phalia  (OFFICIAL) *ALQURAN* ISLAM MAI POORAY KAY POORAY DAKHIL HO JAO . ALLAH

رمضان راشن پروگرام – آپ کی مدد کسی کی زندگی بدل سکتی ہےیہ صرف ایک راشن بیگ نہیں…یہ کسی ماں کے چولہے کی آگ ہے،کسی بچے کی ...
23/02/2026

رمضان راشن پروگرام – آپ کی مدد کسی کی زندگی بدل سکتی ہے
یہ صرف ایک راشن بیگ نہیں…
یہ کسی ماں کے چولہے کی آگ ہے،
کسی بچے کی سحری ہے،
کسی بزرگ کی دعا ہے۔
رمضان کا بابرکت مہینہ آ چکا ہے،
اور بہت سے گھر ایسے ہیں جہاں افطار کی دسترخوان خالی ہے۔
الخدمت فاؤنڈیشن پھالیہ
مستحق خاندانوں تک رمضان راشن پیکج پہنچا رہی ہے،
مگر یہ سب آپ کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔
آئیں اس رمضان:
✔️ ایک خاندان کی ذمہ داری اٹھائیں
✔️ ایک راشن پیکج اسپانسر کریں
✔️ یا جتنا ممکن ہو اتنا حصہ ڈالیں
یاد رکھیں…
آپ کا دیا ہوا چند ہزار روپے
کسی کے پورے مہینے کا سہارا بن سکتا ہے۔
🤲 آلخدمت فاؤنڈیشن پھالیہ 🤍🌙
03226626906

23/02/2026
(اطلاع فوتگی)محترم شریف بھٹی صاحب سابق قیم ضلع رکن جماعت اسلامی پھالیہ غزالی شاپ والے ان کی اہلیہ رکن جماعت اسلامی پھالی...
14/09/2023

(اطلاع فوتگی)
محترم شریف بھٹی صاحب سابق قیم ضلع رکن جماعت اسلامی پھالیہ غزالی شاپ والے ان کی اہلیہ رکن جماعت اسلامی پھالیہ جاوید اقبال بھٹی صاحب کی والدہ محترمہ انور بھٹی صاحب رکن جماعت پھالیہ کی پھوپھو زاد ہمشیرہ اور یاسر عرفات بھٹی صاحب رکن جماعت اسلامی پھالیہ کی خوش دامن (ساس) صاحبہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 14ستمبر بروز جمعرات بعد از نماز ظہر 3:00بجے مغربی قبرستان کٹھیالہ روڈ پھالیہ میں ادا کی جائے گی دوست احباب نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
رابطہ نمبر شریف بھٹی صاحب
0340 6066771
انور بھٹی صاحب
0321 7740266

۲۱ مارچ بروز منگل تاریخی جلسہ میاں عبدالروف امیدوار پی پی 66 کی تیاریوں کے سلسلہ میں دارہ چوہدری اقبال میں یوسی 42 پھالی...
18/03/2023

۲۱ مارچ بروز منگل تاریخی جلسہ میاں عبدالروف امیدوار پی پی 66 کی تیاریوں کے سلسلہ میں دارہ چوہدری اقبال میں یوسی 42 پھالیہ کے ذمہ داران کا اجتماع
اب کی بار دیانت دار

Leader ❤️
03/08/2022

Leader ❤️

کوئی بندوق ،کوئی تلوار ،کوئی زبان سے لڑتا ہے کمال کا شخص ہے ، خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے ۔۔ #پی پی 66_  کی امید _  عب...
03/08/2022

کوئی بندوق ،کوئی تلوار ،کوئی زبان سے لڑتا ہے
کمال کا شخص ہے ، خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے ۔۔
#پی پی 66_ کی امید _ عبدالروف ایڈوکیٹ

تم اپنے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو آپ کوئی بھی زبان بولتے ہو آپ کا تعلق تھر کے صحرائی علاقوں سے ہو یا کراچی...
01/08/2022

تم اپنے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو
آپ کوئی بھی زبان بولتے ہو

آپ کا تعلق تھر کے صحرائی علاقوں سے ہو
یا کراچی کے شہری علاقوں سے

بلوچستان سے ہو یا KPK کے پہاڑی علاقوں سے تم لاوارث نہیں ہو تم اپنے ہو۔

کے ہاں آپ کی ووٹ سے زیادہ آپ کی جان زیادہ قیمتی ہے-

اس مشکل وقت میں جب تمام پارٹیز میوزیکل چیئر کھیل رہے ہے منیجمنٹ ٹیم

ملک کے چاروں صوبوں میں متحرک ہے۔

ان کے مطابق 400 سے زائد افراد سیلاب کی وجہ سے مر چکے ہیں۔۔

ہم جب کہتے ہے



تو صرف ایک نعرہ نہیں جماعت اسلامی کا بیانیاں ہے آپ جلدی سمجھے یا دیر سے مذاق کرے یا سنجیدہ لے لیکن حل صرف یہی ہے۔

19/06/2022

والدین کے لیے بہترین صدقہ جاریہ۔ 4500 صرف ماہانہ ۔۔ کسی یتیم بچے کی کفالت ذمہ لےکروالدین کے لیے ایصال ثواب کریں ۔۔ گلزاراحمد ۔۔ ڈائریکٹر آرفن سپورٹ پروگرام ضلع منڈی بہاولدین ۔03126626906.

مارچ کرنا ہے تو اسلام آباد نہیں چولستان چلے جاو وہاں سراج الحق، انسانوں،جانوروں، پرندوں اور حشرات الارض کی زندگیاں بچانے...
23/05/2022

مارچ کرنا ہے تو اسلام آباد نہیں چولستان چلے جاو وہاں سراج الحق، انسانوں،جانوروں، پرندوں اور حشرات الارض کی زندگیاں بچانے میں مصروف ہے۔
انشاءاللہ اب کی بار دیانتدار۔۔۔۔

12/05/2022

موجودہ اور سابقہ حکومت میں کوئی فرق نہیں
کل بھی مافیاز کی حکومت تھی آج بھی اربوں روپے لوٹنےوالے حکومت میں بیٹھے ہیں۔ ان کی داخلہ و خارجہ پالیسیاں بھی ایک ہیں
10 اپریل کو نظام نہیں، صرف پہرے دار بدلا گیا

Address

Phalia
50430

Telephone

+923344923909

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Phalia (OFFICIAL) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat e Islami Phalia (OFFICIAL):

Share