PNP Eagle Force - Phalia

PNP Eagle Force - Phalia آزاد خود مختار مملکت | اسلامی جمہوریہ پاکستان

9 مارچ کے اس پروگرام میں چاروں صوبوں کی قیادت ہوگی اور آئیندہ کی پارٹی پالیسی/منشور بتایا جائے گا انشاءاللہ!
06/03/2024

9 مارچ کے اس پروگرام میں چاروں صوبوں کی قیادت ہوگی اور آئیندہ کی پارٹی پالیسی/منشور بتایا جائے گا انشاءاللہ!

28/04/2023

اسلام وعلیکم۔۔۔
الحمدللہ ہر گزرتے دن کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کی بڑی تعداد پاکستان نظریاتی پارٹی میں شامل ہو رہی ہے،اس طرح نوجوانوں کی جوق در جوق شمولیت خوش آئندہ عمل ہے.سیاست کے میدان عمل کے ساتھ ساتھ پاکستان نظریاتی پارٹی کے زیر انتظام تمام شہروں میں(بلڈ ڈونیشن سوسائٹی ) اور (ایگل فورس ) جیسی فلاحی تنظیمیں عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں(الحمدللہ)
اگر آپ بھی اس تنظیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کیجئے۔۔۔
صدر پی این پی ایگل فورس(دھریکاں)
Whatsapp Number..(03416462037)

28/04/2023


27/04/2023

(پاکستان نظریاتی پارٹی) ایگل فورس کی ممبر سازی شروع کی جا چکی ہے، شمولیت کے لیے رابطہ کریں
(Whatsapp)+923416462037
مورثی سیاست اور اس کرپٹ سسٹم کے خلاف ہماری جدوجہد کا حصہ بنیں۔۔

Address

Phalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PNP Eagle Force - Phalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share