16/09/2025
دِل ہے وہ دِل جو تری یاد سے مَعمور رہا✨
سر ہے وہ سر جو ترے قدموں پہ قربان گیا
انھیں جانا انھیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
لِلّٰہِ الْحَمْد میں دُنیا سے مسلمان گیا 🙌🏼
• امام احمد رضاؔ خان بریلوی