24/10/2026
رپورٹ بھیکھوموڑ محمد انور صاحب سے! اب آپ کو لے چلتے ہیں تحصیل پھالیہ، جہاں ہر کسان بورڈ پنجاب کے صدر چوہدری صالح محمد رانجھا اپنی رہائش گاہ سے 'ٹو دا پوائنٹ نیوز' کے ساتھ براہ راست گفتگو کر رہے ہیں۔ وہ 5 نومبر کو مال روڈ لاہور پر ہونے والے بڑے پرامن احتجاج، ٹریکٹر اور مویشی مارچ، پٹرولیم لیوی، بجلی کے فلیٹ ریٹس، ناجائز چالانز، گنے کے واجبات اور جعلی زرعی مصنوعات کے اہم مطالبات اور ایجنڈے پر تفصیلی بات چیت کر رہے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں محمد انور صاحب کی اس رپورٹ میں