26/10/2026
🎬 ایڈیٹنگ کے بے تاج بادشاہ
MK Editor
کو آپنے آفس میں خوش آمدید! 🇵🇰
الحمدللہ! آج پاکستان کے نمبر 1 ایڈیٹر MK Editor کو اپنے آفس میں خوش آمدید کہنے کا موقع ملا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ابرار خان داؤدزئی نے کاروبار کے حوالے سے اہم گفتگو کی، جبکہ نوجوانوں کے روزگار اور ان کے ٹیلنٹ کو آگے بڑھانے کے حوالے سے بھی تبادلۂ خیال ہوا۔
میرا مقصد صرف کاروبار کرنا نہیں، بلکہ باصلاحیت نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا بھی ہے۔ ❤️
📢 تمام بے روزگار اور باصلاحیت نوجوانوں کے لیے پیغام:
اگر آپ میں کوئی ٹیلنٹ ہے، کچھ سیکھنے کا جذبہ ہے اور زندگی میں آگے بڑھنے کا عزم ہے، تو آپ کو اپنے آفس میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ ان شاء اللہ، مل کر نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے کام کریں گے۔
یاد رکھیں! ٹیلنٹ کو موقع ملے تو کامیابی کی راہیں کھل جاتی ہیں۔ 💯
✍️ ڈاکٹر ابرار خان داؤدزئی
— in Peshawar.