27/05/2026
عید الاضحیٰ کے اس پُرمسرت موقع پر میری اور میرے تمام عملہ واٹر منیجمنٹ کی جانب سے آپ سب کو اور بالخصوص کسان بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحی مبارک ہو، اللہ تعالیٰ ہمارا حج ،قربانیاں، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے اور ہمارے گھروں کو خوشیوں، صحت اور برکتوں سے بھر دے آمین.
محمد حیات خان ڈائریکٹر جنرل آن فارم واٹر منیجمنٹ