07/09/2026
ایم این اے آصف خان نے ڈسٹرکٹ ممبر نعمت اللہ مہمند سے اُن کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
ایم این اے آصف خان نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور درجاتِ عالیہ کی بلندی کی دعا کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا۔