05/08/2026
"سب کا جگری، سب کا یار، قیدی نمبر 804" کے فلک شگاف نعروں سے فضا گونج اٹھی۔ پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے جذبوں کو نئی توانائی دی۔ کارکنوں کے عزم، اتحاد اور ولولے نے واضح کر دیا کہ حوصلے آج بھی بلند ہیں اور آواز پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔