Farman Ahmad Qazi

Farman Ahmad Qazi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farman Ahmad Qazi, Social service, Peshawar Cantonment, Peshawar.

Pukhtoon culture,lifestyle,and travel vlogger📸
Humanity is my first priority
You can contact on whatsap 03359885717
Needs your support ❤️
Like follow and support
Your one click on share like and follow button
Is everything for me.

06/09/2026

غیرتی خور❤️🫡

05/09/2026

دا ھمُ زمونگ خور دہ💔🥹
دہ حیاء نہ دی قربان شم لور😢💔

04/09/2026

دہ ماشوم دومرا گران جوند💔🥹

31/08/2026

کلہ کلہ بہ خاندو ھم😂😂

28/08/2026

گران جوند😢💔🥹

27/08/2026

اُوف اللہ🥹💔

20/08/2026

بے مور او پلار جوند🥹💔😢

ارشاد ماما ہمارے گاؤں کا انتہائی خدمتی اور خاموش انسان ہے تقریباَ ہر گھر میں اُس کی ہاتھوں کا کچھ نہ کچھ آبادی موجود ہےر...
20/08/2026

ارشاد ماما ہمارے گاؤں کا انتہائی خدمتی اور خاموش انسان ہے
تقریباَ ہر گھر میں اُس کی ہاتھوں کا کچھ نہ کچھ آبادی موجود ہے
راستے میں ہر مقام پر اپنے نظر کا بے انتہا حفاظت کرتے تھے
جو بھی بندہ اُسے کام کیلئے منگواتا تھا انکار کرنا تو بالکل اُس کی سمجھ میں ہی نہیں تھا
بس اپنے کام سے کام رکھنا اُس کی تمام خوبیوں میں بالا تر تھا
لیکن اللہ پاک کے مقرر فیصلوں کی بِنا پر کئی مہینوں سے بیمار ہے سب اپنی دلی دُعا میں یاد رکھے کہ اللہ پاک اُن کو غیبی شفاء نصیب کر کے صحت کاملہ عطاء فرمائے ۔
یقیناً جو خدمت اُس کے گھر والوں نے کی اللہ پاک سب کو دُنیا و آخرت میں اُس کا اَجر عطاء فرمائیں اور ارشاد ماما کو اللہ پاک دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کر کے اپنے عبادات کی توفیق عطاء فرمائیں

19/08/2026

Za hum insan yam❤️🥹

سحر صباء زہ او فراز خان ماما ۰ وئیل اللہ دی غٹ افسر جوڑ کا چی زمونگ دہ غریبوں پہ کار راشی 🤲❤️یہی دُعا ہمارے ماں محترمہ ب...
15/08/2026

سحر صباء زہ او فراز خان ماما ۰ وئیل اللہ دی غٹ افسر جوڑ کا چی زمونگ دہ غریبوں پہ کار راشی 🤲❤️
یہی دُعا ہمارے ماں محترمہ بھی روز ہم سب بھائیوں کو دیتی ہے کہ اللہ پاک آپ سب بھائیوں کو کامیاب کریں لیکن صرف اپنے لئے نہیں بلکہ دوسرے لوگ بھی آپ سے مستفید ہو جائے
الحمدللہ! میرے لیے یہ اعزاز اور فخر کی بات ہے کہ میں اپنے خاندان کا پہلا وکیل بننے والا ہوں۔
میرے خاندان میں مجھ سے پہلے کسی نے وکالت کے شعبے کو اختیار نہیں کیا، اور مجھے اس بات پر بھی خوشی اور فخر ہے کہ میں اپنے خاندان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والوں میں نمایاں مقام رکھتا ہوں۔

اسی طرح اپنے گاؤں کا بھی پہلا وکیل ہونے کا اعزاز حاصل ہونے والا ہے۔ یہ میرے لیے صرف فخر نہیں بلکہ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے۔
ان شاء اللہ، میری کوشش ہوگی کہ اپنے خاندان کا نام روشن کروں، اپنے گاؤں اور علاقے کے لوگوں کی خدمت کروں اور ہر وقت حق، انصاف اور مظلوم کی آواز بننے کے لیے تیار رہوں۔

اللہ تعالیٰ مجھے علم، کردار اور اخلاص کے ساتھ اپنے خاندان اور اپنے علاقے کے لیے باعثِ فخر بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ⚖️

Address

Peshawar Cantonment
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farman Ahmad Qazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category