03/11/2025
الحمدللہ! آپ سب کی مدد سے بابا جی کے لیے ایک چھوٹا سا کمرہ مکمل ہو چکا ہے، اب ان کے سر پر ایک چھت ہے۔ دل سے آپ سب کا شکریہ جنہوں نے اس نیکی میں حصہ لیا۔ لیکن ابھی ایک شیشے اور ایک بیٹری کی ضرورت ہے تاکہ بابا جی روشنی میں سکون سے رہ سکیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ کون خوش نصیب ہوگا جو یہ سعادت حاصل کرے گا، کیونکہ اصل دولت وہی ہے جو اللہ کی مخلوق کے کام آ جائے۔ یہ دنیا فانی ہے، مگر نیکی ہمیشہ باقی رہتی ہے۔