18/12/2024
پی ٹی آئی رہنماؤں حمیدہ شاہد آور فلک ناز کی مقدمات کی تفصیل کے لئے درخوست پر سماعت
پشاور: کیس کی سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد نے کی
پشاور: عدالت نے درخواست گزاروں کی ضمانت میں 16 جنوری تک توسیع کی
پشاور: عدالت نے وفاق اور متعلقہ اداروں سے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلی
پشاور: عدالت نے درخواست گزاروں کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
پشاور: درخواست گزاروں کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہو نے کی بھی ہدایت