ISI inter Service Of intelligence

04/10/2020
بغیر اجازت یا خفیہ کیمرہ سے فوٹو یا وڈیو بنانا جرم ہے۔
28/09/2020

بغیر اجازت یا خفیہ کیمرہ سے فوٹو یا وڈیو بنانا جرم ہے۔

مجھ سے کسی نے پوچھا کون ہو آپمیں نے جواب دیا میں وہ فقیر ہوں جسکو اپنی ماں نے نہیں پہچانا ۔ایک دن میں اسی لباس میں آیا ا...
17/09/2020

مجھ سے کسی نے پوچھا کون ہو آپ
میں نے جواب دیا میں وہ فقیر ہوں جسکو اپنی ماں نے نہیں پہچانا ۔ایک دن میں اسی لباس میں آیا اور گھر کے سامنے بیٹھ گیا تو بھائی نے دیکھا اور آواز دی ماں ایک فقیر آیا ہے باہر کھانے کو کچھ دو تب ماں نے سامنے روٹی رکھ دی اور کہا فقیر دعا کرنا میرے بیٹے کےلٸے
میں نے سوال پوچھا
بیٹا کیا کرتا ہے
ماں کی انکھوں کا ضبط ٹوٹا اور آنسوؤں کے پیمانے چھلک گٸے
رندھاٸی سی آواز میں کہا آرمی میں ہے ۔لیکن کوئی پتہ نہیں ہوتا بہت کم رابطہ کرتا اور یہی بات بولتا ہے ماں اگر میں لوٹ کر واپس نہیں آیا تو سمجھ لینا مجھ سے اس وطن کی مٹی کے تحفظ کی قسم نےجان مانگی اور اس سر زمین نے گود میں لے لیا ہوگا ۔اور ماں کی انکھوں کا آنسو آج بھی میں نہیں بھول پایا۔
اللہ کی قسم نجانے ایسی کتنی ماؤں کے بیٹے اس وطن کے لیے قربانی دے رہے ہیں ۔
آپ سب سے درخواست ان محافظوں کا ساتھ دو⚔️🇵🇰⚔️
پاک فوج سے پیار کرنے والا ضرور شئر کرو

پاکستان کی تاریخ میں کسی ماں نے جنرل ضیاء الحق جیسا شیر پھر کبھی نہیں جنا....لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض علی چشتی کہتے ہیں کہ 1...
15/09/2020

پاکستان کی تاریخ میں کسی ماں نے جنرل ضیاء الحق جیسا شیر پھر کبھی نہیں جنا....
لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض علی چشتی کہتے ہیں کہ 1977 کے آخری دنوں کی بات ہے مارشل لاء کے نفاذ کو چند ماہ گزارے تھے، معمول کے مطابق جب میں دفتر گیا اور اخبارات دیکھنا شروع کیے تو وہاں مخصوص خبروں کی نشاندہی کی گئی تھی، ایک خبر پر سرخ دائرہ لگا ہوا تھا۔ اس خبر کے مطابق گلبرگ لاہور کے تاجر احمد داؤد کے اکلوتے کمسن بیٹے اعجاز عرف پپو کو اغوا کر کے زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔ میں نے اسی وقت جنرل ضیاء کو جی ایچ کیو میں ٹیلیفون کیا اور ان سے دریافت کیا کہ سر! آپ نے اخبار دیکھا؟ ان کا جواب نفی میں تھا، میں اخبارات لے کر جی ایچ کیو میں ان کے دفتر پہنچ گیا اور ان سے کہا کہ مارشل لاء کے دوران بچے کا اغوا اور قتل مقام افسوس ہے، اس طرح عوام کا اعتماد اٹھ جائے گا۔ جنرل ضیاء الحق نے میرے سامنے ہی پنجاب کے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر لیفٹیننٹ جنرل محمد اقبال کو ہدایات جاری کیں کہ مجرموں کو فوری پکڑا جائے چنانچہ پولیس حرکت میں آئی، تفتیش شروع ہوئی تو گھر کا ڈرائیور ہی مجرم نکلا، جس نے 18 دسمبر 1977ء کو اپنے پانچ ساتھیوں کے ساتھ بچے کو اغوا کیا تھا۔ گرفتاری کے بعد ملزموں کا فوجی عدالت میں مقدمہ چلا اور فوری فیصلہ سنایا گیا جس میں تین مجرموں کو سزائے موت اور تین کو قید کی سزا سنائی گئی۔ مجرموں کو نشان عبرت بنانے کے لیے ملکی تاریخ میں پہلی بار سرعام پھانسی کا فیصلہ کیا گیا جس کے لیے 23 مارچ 1978ء کی تاریخ مقررکی گئی۔ کیمپ جیل لاہور کے باہر خاص طور پر پھانسی کے تختے بنائے گئے تھے۔ ایک اندازے کے مطابق پانچ لاکھ افراد پھانسی کا یہ منظر دیکھنے امڈ آئے۔ شام کے پانچ بجے مجرموں کو پھانسی دے دی گئی لیکن ان کی لاشیں لٹکتی رہیں اور ان کو شام کا اندھیرا ہونے کے بعد اتارا گیا۔ اس سزا کا نتیجہ یہ ہوا کہ مارشل لاء کے دور میں اس نوعیت کا واقعہ پھر کبھی پیش نہیں آیا
پھانسی کے وقت جنرل ضیاء الحق شہید کے تاریخی الفاظ یہ تھے"انصاف وہی ہوتا ہے جو فوری ہو"
Pakistan ♥️ Army ZINDABAD

15/09/2020

اپیل ۔
تمام اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ پی آئی اے پر سفر کریں۔ چاہےتھوڑی تکلیف اور مہنگا کیوں نا ہو۔
ملک کے اس ادارے کو بچانا ہوگا۔

15/09/2020
پاک آرمی کی سپورٹ کرنے والے ایسے نوجوانوں لڑکے لڑکیاں  کی ضرورت ہے جو دن رات سوشل میڈیا پر پاک آرمی اور آئی ایس آئی کو س...
05/09/2020

پاک آرمی کی سپورٹ کرنے والے ایسے نوجوانوں لڑکے لڑکیاں کی ضرورت ہے جو دن رات سوشل میڈیا پر پاک آرمی اور آئی ایس آئی کو سپورٹ کر رہے ہیں ہماری ٹیم میں شامل ہونے کے لیے ہمیں ٹوئٹر پر اپنا نام اور فون نمبر لکھ کر میسج کریں
We love Pakistan

۔۔ ریاست پاکستان اور فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر کام کرنے والوں کی لسٹ بنانی ہے اور پھر پیج سے بلاک کرنا ہے۔۔ اس لئے جلدی س...
05/09/2020

۔۔

ریاست پاکستان اور فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر کام کرنے والوں کی لسٹ بنانی ہے اور پھر پیج سے بلاک کرنا ہے۔۔ اس لئے جلدی سے کومنٹ کرکے اپنی شناخت ظاہر کریں ۔۔ شکریہ 🌺🌹pak army zinda bad🌹🌺

13/08/2020

Suba bakhir Pakistan

07/05/2020

یہ جنگ پاکستان کی انڈیا کے ساتھ نہیں ہوگی
بلکہ اس جنگ میں اور ممالک بھی پاکستان پر حملہ آور ہونے کو تیار ہیں
اور یہ جنگ کوئی چھوٹی جنگ نہیں ہوگی اس وجہ سے پاکستان کافی سوچ سمجھ کر فیصلہ کرے گا
22 کروڑ عوام کے لئے بھی سوچنا ہوتا ہے
ہم اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کو کسی بھی مشکل میں آسانی سے نہیں ڈال سکتے
پاک آرمی انڈیا امریکا اور اسرائیل سے بیک وقت لڑ رہی ہے اور اسلام کے دشمنوں کو شکشت دے رہی ہیں .
پاک آرمی کا ساتھ دیں کسی بھی شخص کی باتوں میں نہ آئیں یہ صرف باتیں کر سکتے ہیں اپنے فوج اور پاکستان کو بدنام کر سکتے ہیں
ملک کو لوٹ سکتے ہیں عوام کا پیسہ چوری کر سکتے ہیں
باقی اس سے زیادہ وہ کچھ بھی نہیں کر سکتے
وہ سیاسی لوگ حالت جنگ میں ملک چھوڑ کر بھاگ جائیں گی
لیکن پاک آرمی اپنے پاکستان اور عوام کے لئے آخری خون کے قطرے تک لڑے گی
آپ لوگوں کی سوچ جہاں ختم ہوتی ہے وہاں سے پاک آرمی and آئی ایس i کی سوچ شروع ہوتی ہے...
بس جتنا ہوسکےنوافل اداکریں اورنیک اچھی دعائیں کریں
اللّٰه پاک عالم اسلام ،پاکستان ،کشمیریوں اور پاک محافظوں کی خیر فرمائے ،مدد فرمائے اور انہیں ہر قسم کے شر اور ہر قسم کی برائیوں سے بچائے رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ❤️
حسبنا اللّٰه ونعم الوكيل✌️اللّٰه اکبر💕صل اللّٰه علیہ وسلم
PAK ARMY'S ZINDABAD

Ihtiyat PLEASE zidagi bahot kimty he
22/03/2020

Ihtiyat PLEASE zidagi bahot kimty he

اس ذخمی جوان کے لیے ایک کروڑ لایکس اور شئیر تو بنتا ہے جو اپنے پرچم سے اتنا پیار کرتا ہے
19/11/2019

اس ذخمی جوان کے لیے ایک کروڑ لایکس اور شئیر تو بنتا ہے جو اپنے پرچم سے اتنا پیار کرتا ہے

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share