Jui-Digital Media Hassan Khel

Jui-Digital Media Hassan Khel official digital media hassan khel sub division

01/10/2024

ان شاء اللہ 4 اکتوبر بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ قومی مسجد سمہ بڈھ بیر میں جمعیت علماء اسلام حسن خیل سب ڈویژن کی مرکزی اور ویلج کونسل کابینوں کا تعارفی اجلاس ہوگا۔۔
تمام ویلج کونسل کے امراء اور نظماء کی بمع کابینہ شرکت لازمی ہے۔۔۔
وقت اجلاس 3 بجے تا 30. 5 مقرر ہے۔۔
ساتھی وقت کی پابندی لازمی کریں

قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانافضل الرحمن  بلامقابلہ جمعیت علماءاسلام پاکستان کے امیراورحضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب بل...
29/09/2024

قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانافضل الرحمن بلامقابلہ جمعیت علماءاسلام پاکستان کے امیراورحضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب بلامقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب

مینار پاکستان گولڈن جوبلی کانفرنس کے فضائی مناظر
07/09/2024

مینار پاکستان گولڈن جوبلی کانفرنس کے فضائی مناظر

02/09/2024

جمعیت علماء اسلام وی سی میام خیل کا اجلاس وی سی امیر مولانہ شبیر حقانی کی صدارت میں دفتر جے یو آئی ٹیوب ویل چوک میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں سینئر اراکین مولانہ بشیر صاحب ناصر جمال صاحب عبدالحمید اور ملک تاج افریدی نے شرکت کی اجلاس کا ایجنڈا 7 ستمبر گولڈن جوبلی ختم نبوت جلسہ لاہور میں شرکت پر باہمی مشاورت ہوئی اور کابینہ کی تشکیل ہوئی
امیر مولانہ شبیر حقانی
نائب امراء
1 مفتی آصف
2 ضیاء الرحمان
ناظم عمومی مولانہ سبیل حقانی
نائب ناظمین عمومی
1 قاری زبیر
2 قاری قاسم
ناظم مالیات ۔خواجہ گل
ناظم نشر واشاعت ۔نعمان احمد افریدی
سالار ۔الف خان
سر پرست مفتی راحیل
سرپرست دوم ڈاکٹر راجہ میر۔

 مولانا شوکت سرفرازصاحب تحصیل حسن خیل کے امیر اور مولاناجنید آفریدی جنرل سیکرٹری منتخب
30/08/2024


مولانا شوکت سرفرازصاحب تحصیل حسن خیل کے امیر
اور مولاناجنید آفریدی جنرل سیکرٹری منتخب

انٹرا پارٹی الیکشن جمعیت علماء اسلام تحصیل حسن خیلبمقام۔ خوشحال ایجوکیشنل کمپلیکس شگیئ گراونڈ30 اگست 2024 بروز جمعہ بوقت...
26/08/2024

انٹرا پارٹی الیکشن جمعیت علماء اسلام تحصیل حسن خیل
بمقام۔ خوشحال ایجوکیشنل کمپلیکس شگیئ گراونڈ
30 اگست 2024 بروز جمعہ بوقت 3 بجے
نوٹ ۔وقت کی پابندی ضروی ہے
۔عمومی اراکین کے علاوہ غیر متعلقہ افراد کا الیکشن ہال میں داخلہ ممنوع ہے
۔قومی شناختی کارڈ اور پی کے عمومی کارڈ ساتھ لائے
منجانب ناظم انتخاب ملک گلدار شاہ ومعاون مولانہ عبدالغنی صاحب

جمعیت علماء اسلام  انٹرا پارٹی الیکشن 2024 حسن خیل سب ڈویژن وی سی بوڑہ جواکی  کے انتخابات مکمل نور نبی امیر اور ملک زرمت...
24/08/2024

جمعیت علماء اسلام انٹرا پارٹی الیکشن 2024 حسن خیل سب ڈویژن وی سی بوڑہ جواکی کے انتخابات مکمل نور نبی امیر اور ملک زرمت خان جنرل سیکٹری منتخب
زیر نگرانی ناظم انتخاب ملک گلدار شاہ صاحب ومعاون مولانہ عبدالغنی صاحب

جے یو آئی انٹرا پارٹی الیکشن 2024 وی سی 6 میام خیل حسن خیل کے انتخابات مکمل مولانہ شبیر حقانی  امیر اور مولانہ سبیل جنرل...
13/08/2024

جے یو آئی انٹرا پارٹی الیکشن 2024 وی سی 6 میام خیل حسن خیل کے انتخابات مکمل مولانہ شبیر حقانی امیر اور مولانہ سبیل جنرل سیکٹری منتخب
زیر نگرانی ناظم انتخاب ملک گلدار شاہ صاحب ومعاون مولانہ عبدالغنی صاحب

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui-Digital Media Hassan Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share