Directorate Of Transport & Mass Transit Khyber Pakhtunkhwa

Directorate Of Transport & Mass Transit Khyber Pakhtunkhwa Official Facebook Account of Directorate of Transport and Mass Transit Khyber Pakhtunkhwa

06/09/2026

محفوظ سفر کے لئے ٹریفک قوانین پر عمل کریں۔

06/09/2026
06/09/2026

قانون کی پاسداری - ہم سب کی اولین ذمہ داری!

یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر ہم اپنے بہادر افواجِ پاکستان کے جوانوں اور عظیم شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جنہوں ن...
06/09/2026

یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر ہم اپنے بہادر افواجِ پاکستان کے جوانوں اور عظیم شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع، سلامتی اور خودمختاری کے لیے لازوال قربانیاں دیں۔
ان کی شجاعت، عزم اور قربانیاں ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ آئیے آج کے دن ہم عہد کریں کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار بھرپور انداز میں ادا کریں گے۔
6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
شہداء کو سلام، پاکستان پائندہ باد!
#6ستمبر 🇵🇰

ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلع  کوہاٹ کی تمام ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی پرنٹنگ 31 اگست تک مکمل کر ...
04/09/2026

ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلع کوہاٹ کی تمام ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی پرنٹنگ 31 اگست تک مکمل کر لی گئی ہے۔ تمام پرنٹ شدہ ڈرائیونگ لائسنس کارڈز ADC(General) کوہاٹ آفس کو فراہم کر دیے گئے ہیں۔ درخواست گزار اپنے ڈرائیونگ لائسنس کارڈز وصول کر رہے ہیں۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلع  بونیر کی تمام ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی پرنٹنگ 31 اگست تک مکمل کر ...
04/09/2026

ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلع بونیر کی تمام ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی پرنٹنگ 31 اگست تک مکمل کر لی گئی ہے۔ تمام پرنٹ شدہ ڈرائیونگ لائسنس کارڈز ADC(General) بونیر آفس کو فراہم کر دیے گئے ہیں۔ درخواست گزار اپنے ڈرائیونگ لائسنس کارڈز وصول کر رہے ہیں۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

معزز شہریوں، ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانسپورٹ, 10 ستمبر کو 'ای-کھلی کچہری' کا انعقاد کر رہا ہے۔ ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اس ...
04/09/2026

معزز شہریوں، ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانسپورٹ, 10 ستمبر کو 'ای-کھلی کچہری' کا انعقاد کر رہا ہے۔ ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اس ای-کھلی کچہری میں شرکت کریں اور اپنی شکایات و تجاویز سے آگاہ کریں۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلع  جنوبی وزیرستان اپر کی تمام ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی پرنٹنگ 31 اگس...
04/09/2026

ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلع جنوبی وزیرستان اپر کی تمام ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی پرنٹنگ 31 اگست تک مکمل کر لی گئی ہے۔ تمام پرنٹ شدہ ڈرائیونگ لائسنس کارڈز ADC(General) جنوبی وزیرستان اپر آفس کو فراہم کر دیے گئے ہیں۔ درخواست گزار اپنے ڈرائیونگ لائسنس کارڈز وصول کر رہے ہیں۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلع کرک کی تمام ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی پرنٹنگ 31 اگست تک مکمل کر لی ...
04/09/2026

ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلع کرک کی تمام ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی پرنٹنگ 31 اگست تک مکمل کر لی گئی ہے۔ تمام پرنٹ شدہ ڈرائیونگ لائسنس کارڈز ADC(General) کرک آفس کو فراہم کر دیے گئے ہیں۔ درخواست گزار اپنے ڈرائیونگ لائسنس کارڈز وصول کر رہے ہیں۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92919214185

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Directorate Of Transport & Mass Transit Khyber Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Directorate Of Transport & Mass Transit Khyber Pakhtunkhwa:

Shortcuts

Share