16/11/2025
میں ان شااللہ عمرے کے لیے جارہا ہوں، اس لیے میں اپنی غیر موجودگی میں یوتھ جرگہ کوزکانا کی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے چلانے کے لیے مولانا جواد حسین معاون خصوصی یوتھ جرگہ یوسی کوزکانا کو اپنی طرف سے اپنا نمائندہ مقرر کرتا ہوں۔
میں امید کرتا ہوں کہ مولانا جواد حسین بھائی اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائیں گے اور یوتھ جرگہ کوزکانا کے امور کو چلانے میں اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔
میں ان شااللہ عمرے کے لیے روانگی سے قبل اپنی ذمہ داریاں مولانا جواد حسین بھائی کو سونپتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائیں گے اور یوتھ جرگہ کوزکانا کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
منجانب :صدر یوتھ جرگہ یوسی کوزکانا
میاں رحمان اللہ