Wafaqi Mohtasib - Ombudsman's Secretariat, Regional Office Peshawar

Wafaqi Mohtasib - Ombudsman's Secretariat, Regional Office Peshawar یہ page عوام میں وفاقی محتسب ادارے کے بارے آگاہی پھیلانے ?

05/05/2026




22/04/2026
وفاقی محتسب اعلی جناب نوید کامران بلوچ  صاحب کی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات اور تباد...
08/04/2026

وفاقی محتسب اعلی جناب نوید کامران بلوچ صاحب کی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات اور تبادلہ خیال۔

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس پشاور کے ریجنل سربراہ قاسم جان نے پیسکو کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز جناب حمایت اللہ خان ...
02/04/2026

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس پشاور کے ریجنل سربراہ قاسم جان نے پیسکو کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز جناب حمایت اللہ خان اور چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب اختر حمید خان سے ملاقات کی، جس میں وفاقی محتسب کی جانب سے پیسکو سے متعلق زیر التواء اور فیصل شدہ شکایات پر عملدرآمد کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ملاقات کے دوران وفاقی محتسب کے فیصلوں پر بروقت عملدرآمد، صارفین کو درپیش مسائل کے فوری ازالے، اور ادارہ جاتی تعاون کو مزید مؤثر بنانے کے حوالے سے مختلف تجاویز زیر بحث آئیں۔
چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز پیسکو جناب حمایت اللہ خان نے چیف ایگزیکٹو آفیسر پیسکو کو ہدایت کی کہ وہ آئندہ ہفتے وفاقی محتسب ریجنل آفس پشاور کے ریجنل سربراہ سے تفصیلی ملاقات کریں تاکہ وفاقی محتسب کے فیصلوں پر عملدرآمد کے طریقہ کار کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔
اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ عوامی شکایات کے مؤثر، بروقت اور شفاف ازالے کے لیے وفاقی محتسب اور پیسکو کے درمیان تعاون مزید مضبوط کیا جائے گا

02/04/2026

*وفاقی محتسب ریجنل آفس پشاور کے انچارج کی چیف ایگزیکٹو پیسکو سے ملاقات* وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس پشاور کے ریجنل ان...
20/03/2026

*وفاقی محتسب ریجنل آفس پشاور کے انچارج کی چیف ایگزیکٹو پیسکو سے ملاقات*
وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس پشاور کے ریجنل انچارج جناب محمد قاسم جان نے واپڈا ہاؤس پشاور میں پیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب اختر حمید خان سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران جناب محمد قاسم جان نے چیف ایگزیکٹو پیسکو کو وفاقی محتسب آف پاکستان کی جانب سے اعزازی شیلڈ اور گلدستہ پیش کیا اور معزز وفاقی محتسب کے ان فیصلوں پر مؤثر عملدرآمد میں تعاون کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا جو پیسکو سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے سلسلے میں جاری کیے گئے تھے۔
اس موقع پر چیف ایگزیکٹو پیسکو جناب اختر حمید خان نے یقین دہانی کرائی کہ پیسکو مستقبل میں بھی وفاقی محتسب کے فیصلوں پر مکمل تعاون کے ساتھ عملدرآمد جاری رکھے گا تاکہ صارفین کے مسائل بروقت حل ہو سکیں۔
ملاقات میں ادارہ جاتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے، عوامی شکایات کے فوری ازالے، اور انتظامی امور میں شفافیت کو فروغ دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

20/03/2026

Address

1st Floor, Benevolent Fund Building Near Deans Trade Centre Peshawar Cantt
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wafaqi Mohtasib - Ombudsman's Secretariat, Regional Office Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share