04/09/2026
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کی جانب پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا کیلئے نامزد آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل کو مسترد کرتے ہیں_
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی تنظیم کے فیصلوں کی روشنی میں "معروضی حالت اور زمینی حقائق" کو نظر انداز کر کے فیصلہ کیا گیا ہیں_
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ایګریکلچر يونیورسټي عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی اور صوبائی تنظیم سے مطالبہ کرتی ہیں_
1_ کہ پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا کا اجلاس باچا خان مرکز میں طلب کیا جائے جس میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام اراکین اپنی شرکت یقینی بنائے اور بہتر تنظیم کیلئے مفید فیصلے کی جائے_
2_ پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن صوبہ خیبر پختونخوا عرصہ دراز سے شدید بحران کا شکار ہیں_ اس بحران کو ختم کرنے کیلئے خیبر پختونخوا کے تمام پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اراکین کو اعتماد میں لے کر جمہوری اور آئینی طریقہ سے کی جائے_
3_ آرگنائزنگ کمیٹی پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا کیلئے جمع شدہ تمام درخواستوں کو نظر انداز کر کے من پسند ٹولے کو تنظیم پر نافذ کرنا تنظیم کے ساتھ سراسر زیادتی ہیں_پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعي يونیورسټي پشاور