22/08/2026
وزیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان کو سائنس، ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اضافی قلمدان ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے کہ شفیع اللہ جان اپنی صلاحیتوں، تجربے اور قابلیت کو بروئے کار لاتے ہوئے سائنس، ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں کی ترقی اور عوامی خدمت کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ انہیں اس اہم ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے اور صوبے کے عوام کی بہتر خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
پی۔ٹی۔ائی نصرت خیل افیشل
Shafi Jaan official Salman Khan Shinwari Muhammad Sohail Afridi Imran Khan