Peshawar Electric Supply Company

Peshawar Electric Supply Company PESCO's Official page.

Peshawar Electric Supply Company (PESCO), located in Peshawar provides service of power distribution to over 3.8 million consumers of all civil districts of Khyber Pukhtunkhwa, Pakistan. At PESCO networks, we own and maintain Khyber Pukhtunkhwa’s electricity distribution system via 132, 66, 33KV sub-transmission lines, sub-stations and 11KV & 440V low tension lines with distribution transformers that deliver electricity to your home or business.

04/09/2026

اگر آپکے علاقے میں بجلی بند ہے تو فوراً
پیسکو ہیلپ لائن 118
پر مفت کال کریں

مون سون بارشوں کے دوسرے سپیل کا آغاز، احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور محفوظ رہیں،
04/09/2026

مون سون بارشوں کے دوسرے سپیل کا آغاز، احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور محفوظ رہیں،

04/09/2026

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں اگلے چند روز تک بارشیں متوقع ہیں، آپ سے التماس ہے کہ بارش کے دوران دی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

02/09/2026
فقیرآباد میں پیسکو کارروائی پر لئیق احمد ولد احمد علی نامی بجلی چور کو پولیس نے جیل میں بند کر دیاپیسکو ٹیم نے لئیق احمد...
01/09/2026

فقیرآباد میں پیسکو کارروائی پر لئیق احمد ولد احمد علی نامی بجلی چور کو پولیس نے جیل میں بند کر دیا

پیسکو ٹیم نے لئیق احمد نامی بجلی چور کو حولات میں بند کر دیا، 1لاکھ روپے جرمانہ عائد، مقدمہ بھی درج کیا جا رہا ہے، بجلی چوری کیخلاف کوئی رعایت نہیں کی جائیگی، پیسکو

پشاور(۔۔۔)پیسکو ٹیم نے بجلی چوری کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے فقیر آباد میں لئیق احمد ولد احمد علی نامی ایک بجلی چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جس پر پولیس نے اسے گرفتار کر کے جیل میں بند کر دیا اور اس پر مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست متعلقہ تھانے میں جمع کرا دی گئی ہے، تفصیلات کے مطابق لئیق احمد ولد احمد علی نامی بجلی چور عرصہ دراز سے بجلی چوری کر رہا تھا اور اس پر 93ہزار روپے بجلی بقایا جات پہلے بھی تھے جبکہ بجلی چوری کی مد میں 1لاکھ روپے جرمانہ موقع پر عائد کیا گیا، اس کے علاوہ اسے گرفتار کر کے جیل میں بند کرنے کے ساتھ اس پر مقدمے کا اندراج بھی کیا جا رہا ہے،

31/08/2026

E-Kachehry Peshawar Circle

PESCO Audit & Finance Department meeting is going on to discuss key factors for better performance.
28/08/2026

PESCO Audit & Finance Department meeting is going on to discuss key factors for better performance.

Address

Shami Road
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 15:00

Telephone

+92919212028

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Electric Supply Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Peshawar Electric Supply Company:

Shortcuts

Share