Campus Jamiat Peshawar (OFFICIAL)

Campus Jamiat Peshawar (OFFICIAL) This is the official Page of Islami Jamiat-e- Talaba University Campus Peshawar.
(3)

This page will serve as the page of University Campus Peshawar (Sub Chapter Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan) which is Largest Student Network in Pakistan. University Campus Peshawar is a unique educational compus which comprises of historic University of Peshawar, University of Engineering and Technology Peshawar, Khyber medical college, Agriculture University and Islamia College Peshaw

ar. In all these educational institutions Islami Jamiat Talaba actively promotes the message of Islam and organizes different curricular and co-curricular activities. In every University on Campus, Jamiat organizes Understanding Quran classes, Book Fairs, Students Festival, Seminar and conferences, Sports Galas. The purpose of these activities is to engage students in positive and healthy activities.

14/09/2026
خوش آمدید!محترم ناظمِ اعلیٰ اور مرکزی شوریٰ کو پشاور کیمپس آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔میڈیا سیلاسلامی جمعیت طلبہ، یونیورس...
13/09/2026

خوش آمدید!

محترم ناظمِ اعلیٰ اور مرکزی شوریٰ کو پشاور کیمپس آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

میڈیا سیل
اسلامی جمعیت طلبہ، یونیورسٹی کیمپس پشاور

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، صاحبزادہ وسیم حیدر کی ہدایت پر اسلامی جمعیت طلبہ خیبر میڈیکل کالج کے زیرِ اہتمام ...
10/09/2026

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، صاحبزادہ وسیم حیدر کی ہدایت پر اسلامی جمعیت طلبہ خیبر میڈیکل کالج کے زیرِ اہتمام آج خیبر میڈیکل کالج، پشاور میں افغان طلبہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مظاہرے کے بعد خیبر میڈیکل کالج سے خیبر کالج آف ڈینٹسٹری تک پُرامن یکجہتی واک بھی کی گئی۔

اسلامی جمعیت طلبہ افغان طلبہ کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ان کے تعلیمی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر پُرامن اور قانونی اقدام جاری رکھے گی۔



الحمدللہ! اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج پشاور کے زیرِ اہتمام لگنے والا سات روزہ ایڈمشنز گائیڈنس کیمپ کامیابی کے ساتھ اپ...
05/09/2026

الحمدللہ! اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج پشاور کے زیرِ اہتمام لگنے والا سات روزہ ایڈمشنز گائیڈنس کیمپ کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔

ان سات دنوں میں ہزاروں نئے آنے والے طلبہ کو داخلے کے مراحل میں بھرپور رہنمائی فراہم کی گئی۔
ہم انے والے تمام طلبہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کیمپ کو کامیاب بنایا۔ اسلامی جمعیت طلبہ ہمیشہ کی طرح آئندہ بھی طلبہ کی خدمت اور رہنمائی کے لیے پیش پیش رہے گی۔

Day-6 | FA/Fsc Admission Guidance Camp اسلامی جمعیت طلباء اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام خیبر یونین ہال کے سامنے انٹرمیڈیٹ ک...
03/09/2026

Day-6 | FA/Fsc Admission Guidance Camp

اسلامی جمعیت طلباء اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام خیبر یونین ہال کے سامنے انٹرمیڈیٹ کے نئے طلباء کے لیے "Admission Guidance Camp" جاری ہے۔

جہاں نئے آنے والے طلباء کو داخلہ کے طریقہ کار اور دیگر امور کے حوالے سے مکمل رہنمائی فراہم کی جا رہی ہے۔

ناظم صوبہ خیبر پختونخوا برادر اسفندیار عزت اور معتمدِ کیمپس برادر عادل احمد نے خصوصی شرکت کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج پشاور

ناظم صوبہ خیبر پختونخوا برادر اسفندیار عزت کا اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج پشاور کے زیر اہتمام خیبر یونین حال کے سامنے...
03/09/2026

ناظم صوبہ خیبر پختونخوا برادر اسفندیار عزت کا اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج پشاور کے زیر اہتمام خیبر یونین حال کے سامنے منعقد کردہ "Admission Facilitation Camp" کا دورہ۔

معتمد کیمپس برادر عادل احمد، ناظم جامعہ برادر آفتاب آفریدی اور دوسرے زمہ داران بھی موجود ہیں۔

اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج پشاور

جماعتِ اسلامی پشاور کے زیرِ اہتمام پیٹرول لیوی اور بھتہ ٹیکس کے خلاف سپین جماعت کے سامنے جاری دھرنے سے معتمد کیمپس پشاور...
02/09/2026

جماعتِ اسلامی پشاور کے زیرِ اہتمام پیٹرول لیوی اور بھتہ ٹیکس کے خلاف سپین جماعت کے سامنے جاری دھرنے سے معتمد کیمپس پشاور برادر عادل احمد خطاب کر رہے ہیں۔

Day-5 | FA/Fsc Admission Guidance Camp اسلامی جمعیت طلباء اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام خیبر یونین ہال کے سامنے انٹرمیڈیٹ ک...
02/09/2026

Day-5 | FA/Fsc Admission Guidance Camp

اسلامی جمعیت طلباء اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام خیبر یونین ہال کے سامنے انٹرمیڈیٹ کے نئے طلباء کے لیے "Admission Guidance Camp" جاری ہے۔

جہاں نئے آنے والے طلباء کو داخلہ کے طریقہ کار اور دیگر امور کے حوالے سے مکمل رہنمائی فراہم کی جا رہی ہے۔

معتمدِ کیمپس برادر عادل احمد اور ڈاریکٹر فارابی ڈگری کالج پشاور عبد الستار آفریدی نے خصوصی شرکت کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج پشاور

Day-4 | FA/Fsc Admission Guidance Camp اسلامی جمعیت طلباء اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام خیبر یونین ہال کے سامنے انٹرمیڈیٹ ک...
01/09/2026

Day-4 | FA/Fsc Admission Guidance Camp

اسلامی جمعیت طلباء اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام خیبر یونین ہال کے سامنے انٹرمیڈیٹ کے نئے طلباء کے لیے "Admission Guidance Camp" جاری ہے۔

جہاں نئے آنے والے طلباء کو داخلہ کے طریقہ کار اور دیگر امور کے حوالے سے مکمل رہنمائی فراہم کی جا رہی ہے۔

معتمدِ کیمپس برادر عادل احمد اور صدر الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا شمالی فضل محمود صاحب نے خصوصی شرکت کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج پشاور

30/08/2026

رکنِ جمعیت برادر دیدار احمد (انچارج شعبہ تنظیم و تربیت پشاور کیمپس) کا نیشنل محسن انسانیت سیرت کوٸز کے حوالے سے خصوصی پیغام

Apply Now....
🌐 Register now: www.nmiq.pk⁠�

Address

Room# 211, Hostel 1, University Of Peshawar
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Campus Jamiat Peshawar (OFFICIAL) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Campus Jamiat Peshawar (OFFICIAL):

Shortcuts

Share