All- in-ONE

All- in-ONE the only and only MNS

27/05/2026

عید الاضحیٰ کی خوشیاں آپ سب کے لیے امن، محبت اور برکت کا پیغام بنیں۔ عید مبارک 🤍

22/05/2026

When you lose your money, you lose nothing.
When you lose your health you lose something.But
When you lose your character you lose everything.

حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب تو چلے گئے لیکن اج تک کوئی خبر ہی نہیں ائی کہ کیس یعنی تحقیقات میں کوئی پیش رفت ہوئی بھی...
15/05/2026

حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب تو چلے گئے لیکن اج تک کوئی خبر ہی نہیں ائی کہ کیس یعنی تحقیقات میں کوئی پیش رفت ہوئی بھی ہے کہ نہیں۔ یا ہم یہ سمجھ لے کہ اب کسی دوسرے شہید کی انتظار میں وقت گزر جائے گا تب ایک دو دن احتجاج، رونا دھونا اور بات ختم 😭😭🤔🤔

15/05/2026

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ
اردو ترجمہ:
"اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن (جمعہ کی) نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر (یعنی خطبہ و نماز) کی طرف دوڑو (جلدی کرو) اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہت بہتر ہے، اگر تم جانتے ہو۔"

05/05/2026

😭😭🤲😭

شیخ محمد ادریس صاحب پر اتمانزئی جنازہ گاہ کے قریب   فائرنگ میں شہید ہوگئے 😭إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ💔
05/05/2026

شیخ محمد ادریس صاحب پر اتمانزئی جنازہ گاہ کے قریب فائرنگ میں شہید ہوگئے 😭
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ💔

01/05/2026

‏حقیقت یہی ہے
قرآن پاک سے بڑا کوئی انقلاب نہیں
اور محمد ﷺ سے بڑا کوئی رہنما نہیں.❤

12/04/2026

بدقسمتی سے ہمارے ملک پاکستان میں اجکل سارے نوجوان سیاستدان بن گئے ہیں یا بننا چاہتے ہیں۔ جس کا ہمارے معاشرے اور خود ان کی زندگیوں کو بہت بری طرح متاثر کر رہا ہے۔ نہ کوئی ہنر نا کوئی ٹیکنیکل سکیلز۔ 🤔🤔🤔

12/04/2026

انسان اپنی عقل اور سوچ کو اگر اچھی جگہ استعمال کرے اور ساتھ میں اپنی خواہشات کو قابو میں رکھ سکے تو کیا کچھ نہیں ہوسکتا۔ اور خصوصا ان جیسے رشتوں میں۔ ♥️

11/04/2026

یا اللہ تمام امت مسلمہ پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمائیں۔اور اپنی غیبی نصرت فرما۔آمین

Address

Peshawar

Telephone

+923009078262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All- in-ONE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share