Pukhtoon Students Fedration Pukhtoonkhwa

Pukhtoon Students Fedration Pukhtoonkhwa Official page of pukhtoon students fedration khyber pukhtoonkhwa.Students wing Awami National Party

11/01/2023
نن په ګومل پوهنتون کې سټډې سرکل ؤټاپک: باچاخان ژوند اؤ مبارزهسپیکر: نقیب شیرانېپختون سټوډنټس فیډریښن ګومل پوهنتون
27/01/2020

نن په ګومل پوهنتون کې سټډې سرکل ؤ
ټاپک: باچاخان ژوند اؤ مبارزه
سپیکر: نقیب شیرانې
پختون سټوډنټس فیډریښن ګومل پوهنتون

ہفتہ باچاخان کا پانچواں روز۔ "پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن اور طلباء تنظیمیں" کے عنوان سے منعقدہ سیمینار میں اے این پی کے مرکزی...
24/01/2020

ہفتہ باچاخان کا پانچواں روز۔ "پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن اور طلباء تنظیمیں" کے عنوان سے منعقدہ سیمینار میں اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین، انجنیئر اعجازیوسفزے، ڈاکٹر خادم حسین، سیداخترعلی شاہ، ڈاکٹر خادم حسین،نورالامین یوسفزئی، ڈاکٹر گل منیر ادینزئی،ڈاکٹر سہیل خان، خان زمان کاکڑ، شگفتہ ملک (ایم پی اے)، ندیم سرور (سیکرٹری اطلاعات اے این پی پنجاب) پی ایس ایف کے مرکزی چیئرمین حق نواز خٹک،مرکزی سیکرٹری عمران مہمند، صوبائی صدر وسیم خٹک ،صوبائی جنرل سکریٹری عثمان شاہ ،الیکشن کمیٹی چیرمیئن جمشید وزیر سمیت کثیر تعداد میں اراکین نے شرکت کی۔

ہفتہ باچا خان کے سلسلے میں 24 تاریخ کو صبح 10 بجے جمعے کے دن باچا خان مرکز پشاور میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام...
22/01/2020

ہفتہ باچا خان کے سلسلے میں 24 تاریخ کو صبح 10 بجے جمعے کے دن باچا خان مرکز پشاور میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام سمینار کا انعقاد ہوا ہے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اراکین اپنی شرکت یقینی بنائے.

عثمان شاہ صوبائی جنرل سکریٹری پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخواہ

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن نوشہرہ کا باچا خان اور ولی خان کی برسی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد.پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن نوشہرہ کا...
11/01/2020

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن نوشہرہ کا باچا خان اور ولی خان کی برسی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد.
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن نوشہرہ کا عوامی نیشنل پارٹی تحصیل نوشہرہ کے صدر زاہد خان کی رہائش گاہ پر اجلاس کا انعقاد.اجلاس میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر وسیم خٹک عوامی نیشنل پارٹی نوشہرہ کے صدر جمال خٹک تحصیل نوشہرہ کے صدر زاہد خان اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابقہ صوبائی صدر سردار فخر عالم خان نے شرکت کی.اجلاس میں باچا خان اور ولی خان کی برسی میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن نوشہرہ کی جانب سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور برسی کو کامیاب بنانے کے لئے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن بھرپور شرکت کریگی.

11/01/2020

چې امیدونه د خوارانو تې چاپیره ګرزی
هغه سپرلې هغه رنړا هغه سحر ولی خان

پښتون سټوډنټس فيډريشن خيبر پښتونخوا ټول کارکنان او عهديداران دي باچاخان ويک پروګرامونو کښې خپل ګډون لازمی اوګرځوي.
10/01/2020

پښتون سټوډنټس فيډريشن خيبر پښتونخوا ټول کارکنان او عهديداران دي باچاخان ويک پروګرامونو کښې خپل ګډون لازمی اوګرځوي.

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے ساتھ باچاخان مرکز پشاور میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر وسیم خٹک...
06/01/2020

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے ساتھ باچاخان مرکز پشاور میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر وسیم خٹک کی سربراہی میں ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور کا وفد ملاقات کر رہا ہے

پی ایس ایف ہزارہ یونیورسٹی کے رکن طارق عزیز کی بنیادی رکنیت معطلپختون سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا کے صدر وسیم ختک نے ہز...
06/01/2020

پی ایس ایف ہزارہ یونیورسٹی کے رکن طارق عزیز کی بنیادی رکنیت معطل
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا کے صدر وسیم ختک نے ہزارہ یونیورسٹی کے رکن طارق عزیز کی بنیادی رکنیت معطل کردی ہے،صوبائی جنرل سیکرٹری عثمان شاہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق طارق عزیز کو پارٹی میں گروپ بندی اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا جس کا تسلی بخش جواب نہ ملنے کی وجہ سے صوبائی صدر نے اُن کی رکنیت معطل کردی ہے۔

Address

Pukhtoonkhwa
Peshawar

Telephone

+92912246852

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukhtoon Students Fedration Pukhtoonkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share