JUI official

JUI official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI official, Political Party, Peshawar.

11/04/2025

ج ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر کا قومی فلس___طین کانفرنس اسلام آباد میں خطاب

11/04/2025

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا مکمل خطاب

*اسلام آباد: اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کا اہم اجلاس شروع ہوگیا۔*سرپرست وفاق المدارس و قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب...
16/12/2024

*اسلام آباد: اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کا اہم اجلاس شروع ہوگیا۔*

سرپرست وفاق المدارس و قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب،
اتحاد تنظیمات کے صدر مفتی محمد تقی عثمانی صاحب، جنرل سیکرٹری مفتی منیب الرحمن صاحب، مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب، پرفیسر ساجد میر صاحب، مولانا عبدالمالک صاحب، علامہ افضل حیدری صاحب اور دیگر اہم شخصیات شریک ہیں

مولانا تو پاور فل مولانا ہے۔مولانا مدارس و مساجد کے تحفظ کے لیے سیاست کر رہا ہے ہمیں کیوں فخر نہ ہو مولانا پر۔سیاست کا س...
16/12/2024

مولانا تو پاور فل مولانا ہے۔
مولانا مدارس و مساجد کے تحفظ کے لیے سیاست کر رہا ہے ہمیں کیوں فخر نہ ہو مولانا پر۔
سیاست کا سلطان⁦♥️⁩ مولانا فضل الرحمٰن
سیاست کی درس گاہ⁦♥️⁩ مولانا کی رہائش گاہ
⁦☘️⁩🌿⁦♥️⁩واہ مولانا واہ⁦♥️⁩🌿⁦☘️⁩
آپ نے اپنے کارکنوں کا سر فخر سے اونچا کردیا۔

03/12/2024
29/11/2024

باب الاسلام کانفرنس سکھر کے فضائی مناظر۔۔۔۔❤️😊

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share