21/09/2026
عوامی نیشنل پارٹی مرکزی رہنما سینیٹر باز محمد خان نے آج سابق صوبائی وزیر اول شیر خان کے بھائی خان شیر خان کے وفات پر انکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے روح کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر سلیم خان لالا، خدائی خدمت گار تنظیم جنوبی اضلاع سالار مثل خان بیٹنی، حاجی قدرت اللہ خان بھی موجود تھے ۔