Pakistan Tahreek -e- Insaf Fan's

Pakistan Tahreek -e- Insaf Fan's � Social Worker �
(1)

10/09/2026

جو آپ کو سوشل میڈیا پر پلان دکھائے جارہے ہیں میرا ایک ہی بیان ہے کہ ہمارا پلان ایک ہفتے پہلے ڈسکلوز ہوگا تب تک جس نے جو بولنا ہے بولتا رہے جو کہانیاں بنانی ہیں بنائیں آپ لوگوں نے distract نہیں ہونا ایک ہفتہ پہلے آپ کو مکمل پلان بتا دیا جائے گا پنجاب کی عوام آپ کا انتظار کررہی ہے آپ چند سو نہیں تیرہ کروڑ ہیں آپ پچیس کروڑ عوام کی تقدیر بدلنے جارہے ہیں آپ نے تھوڑی سی ہمت کرنی ہے ۔ ستائیس ستمبر کو لوگ اتنی تعداد میں نکلیں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ۔جیلوں سے نہ ڈریں ہم میں سے کوئی بھی ڈاکٹر یاسمین راشد سے قیمتی نہیں ہے وہ سب سے قیمتی ہیں بزرگ خاتون کینسر کی مریضہ ہیں اگر وہ جیل کاٹ رہی ہیں تو ہم جیل چلے جائینگے تو کوئی بڑی بات نہیں ہے.
وزیراعلی سہیل آفریدی

10/09/2026

*_"میں نے ان سے (عمران خان) آخری بار 11 ماہ پہلے ملاقات کی تھی۔ ان کا آخری جملہ اور عوام کے لیے پیغام یہ تھا: ‘میں ظلم کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا۔’
وہ صرف مقبول نہیں ہیں، وہ اب عوام کی ایک ضرورت بن چکے ہیں۔ وہ 25 کروڑ لوگوں کی امیدیں اپنے کاندھوں پر اٹھائے ہوئے ہیں۔ وہ انہیں کبھی مایوس نہیں کریں گے۔"__
_- علیمہ خان، آسٹریلین نیوز پروگرام 'A Current Affair' میں گفتگو کے دوران*

Imran Khan

10/09/2026

شہباز شریف صاحب! آپ کہتے تھے کہ جب ہماری حکومت آئے گی تو ہم مہنگائی کم کریں گے اور عوام کو ریلیف دیں گے۔

آپ نے یہاں تک کہا تھا کہ اپنے کپڑے بیچ کر بھی عوام کو ریلیف دوں گا۔

آج ہم آپ سے پوچھتے ہیں:
وہ سستائی کب آئے گی؟ وہ ریلیف کب ملے گا؟

آپ نے اپنے کپڑے نہیں بیچے، لیکن مہنگائی نے غریب عوام کو ایسے حالات تک پہنچا دیا ہے کہ لوگوں کے لیے گھر کا خرچ چلانا، بجلی کا بل دینا، پٹرول خریدنا اور بچوں کا پیٹ پالنا مشکل ہو گیا ہے۔

آٹے کی مہنگائی، پٹرول کی مہنگائی اور بجلی کے بھاری بلوں نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے۔

خدا کے لیے عوام پر رحم کریں!
تقریروں اور وعدوں سے نہیں، عملی اقدامات سے عوام کو ریلیف دیں۔

کیونکہ عوام نے آپ کے وعدوں پر بھروسہ کیا تھا، اور آج وہی عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے۔

عوام پوچھ رہی ہے:
وعدے کب پورے ہوں گے، اور ریلیف کب ملے گا؟

Imran Khan vs Shahbaz Sharif
10/09/2026

Imran Khan vs Shahbaz Sharif

10/09/2026

3 مہینے سے زائد کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی کشمیری عوام کی اپنے حقوق کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری، راولاکوٹ کے آج کے شاندار مناظر
Imran Khan

10/09/2026
09/09/2026

ازادی یا علامی فیصلہ اپ نے کرنا ہے
Imran Khan

کتنے پرسنٹ پاکستانی عمران خان کو پاکستانی کا مقبول ترین لیڈر سمجھتے ہیں!Imran khan
09/09/2026

کتنے پرسنٹ پاکستانی عمران خان کو پاکستانی کا مقبول ترین لیڈر سمجھتے ہیں!
Imran khan

Reles Imran khan Imran Khan
09/09/2026

Reles Imran khan
Imran Khan

Address

Torghar
Peshawar

Telephone

+923489548092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tahreek -e- Insaf Fan's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share