Sawood Afridi PTI Khan

Sawood Afridi PTI Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sawood Afridi PTI Khan, Political organisation, Peshawar.

06/09/2026

‏حیدرآباد کے داخلی راستوں کو بند کرکے عوام اور کارکنان کی آمد و رفت میں رکاوٹیں کھڑی کی گئی، مگر سیاسی کارکنوں کا عزم اور حوصلہ کسی رکاوٹ کے سامنے نہیں جھکا۔
عادل بازئی، صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا جنید اکبر خان ملک عدیل اور شفقت ایاز نے موقع پر پہنچ کر خود بند راستے کھلوا دیے۔

‏پُرامن سیاسی سرگرمیوں اور عوام کی آزادانہ آمد و رفت کو کسی صورت رکاوٹوں میں قید نہیں کیا جا سکتا۔ راستے بند کرنے سے عوام کے جذبے اور کارکنان کے حوصلے نہیں توڑے جا سکتے۔

‏حیدرآباد کی سڑکوں پر آج ایک بار پھر یہ پیغام دیا گیا کہ راستے بند کیے جا سکتے ہیں، لیکن عوام کا راستہ اور حقیقی آزادی کی جدوجہد نہیں روکی جا سکتی۔

‏عزم مضبوط ہے، حوصلے بلند ہیں اور قافلہ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ انشاءاللہ!

31/07/2026

شدید گرمی میں عمران خان کے لئے ایک دن کے نوٹس پر اتنے لوگوں کا نکل آنا اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ آپ عمران کی تصویر، بات اور ملاقات پر پابندی لگا تو سکتے ہو لیکن لوگوں کے دلوں سے نہیں نکال سکتے

29/03/2026

‏اسحاق ڈار دفتر خارجہ میں مہمان وزرائے خارجہ کا استقبال کرتے ہوئے فرش پر گر گئے,

23/02/2026

*یہ پشتو ہے میں نے ساتھ اردو میں ترجمہ لکھا ہے۔*

*پشتو میں مولنا صاحب کہہ رہا ہے اللہ عمران خان کو جیل سے رہائی عطا فرمائے آمین بولا کرو جو اس حفا ہوتا ہے اسکا دل پھٹ دے،*

یہ واحد انسان ہے جس نے بین الاقوامی میں کھڑا ہوکر کہا یاد رکھے تم ہمارے پیارے

(نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

کی توہین کرتے ہوں اور اس سے مسلمان کے دلوں کو تکلیف ہوتی ہے

22/02/2026

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پشاور میں عوام کے درمیان ♥️🥰 #
゚viralシfypシ゚viralシalシ

17/02/2026

عمران خان کا ورکر بننے کے لیے شیر جیسا دل چائیے ہوتا ہے۔ نوجوان گاڑیوں کے آگے لیٹ گئے۔ یا تو سب جائیں گے یا پھر کوئ نہیں جائے گا۔ مناظر کوہالہ پل کے ہیں۔

15/02/2026

بہادری سے مرنا، بزدلی سے جینے سے کہیں بہتر ہوتا ہے۔
یہ مشکل کام کر کے دکھائیں گے انشاءاللہ
゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers
Iqbal Afridi

13/02/2026

سہیل آفریدی نے اسلام آباد پولیس کی طبعیت فریش کردی🔥
تم لوگ جعلی وزیراعظم سے تنخواہ لو، تم انکے ذاتی نوکر بن گئے ہو، یہ اسلام آباد کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، یہ ہمارا بھی ہے،تم لوگوں میں ہمت نہیں کسی فارم 47 کے منسٹر کے سامنے بول بھی سکو
کے پی سے آئے منسٹر کا گریبان پھاڑ رہے ہو؟

11/02/2026

ممکن نہیں ہے تجھ کو بھلانا۔۔۔۔
🫵🏻🔥🫵🏻

08/02/2026

قوم تیار رہے,
نزدیک ایک بہت بڑی کال انے والی ہے جس کا نعرہ صرف ایک ہی ہوگا ازادی یا موت, ✊

Address

Peshawar

Telephone

+923355566368

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sawood Afridi PTI Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sawood Afridi PTI Khan:

Shortcuts

Share