Abaseen public school & college akhagram

Abaseen public school & college  akhagram abaseen

school & college

حنیف اللہ کلاس دھم نے 980 مارکس لے کرسکول میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی ۔۔
16/08/2022

حنیف اللہ کلاس دھم نے 980 مارکس لے کرسکول میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی ۔۔

15/08/2022
15/08/2022

جماعت نہم ودہم کے تمام کامیاب طلباء کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ھیں ۔

15/08/2022

Malik hamad got 963 marks in class 10th while muhammad shahab got 423 in class 9th..

28/07/2022

چھٹیاں ختم ۔۔یکم اگست سے انشاء اللہ سکول باقاعدہ کھلا رہیگا ۔والدین بچوں کو سکول آنے کی تیاریاں کریں'

09/07/2022

عید مبارک

اج انتظامیہ اباسین پبلک سکول نے بچوں کو موسم گرما کی چھٹیاں دے کر بچوں نے خوب رو رو کر اساتذہ کرام سے رخصت لے کر ایک مہی...
02/07/2022

اج انتظامیہ اباسین پبلک سکول نے بچوں کو موسم گرما کی چھٹیاں دے کر بچوں نے خوب رو رو کر اساتذہ کرام سے رخصت لے کر ایک مہینے کے لیے اساتذہ سے جدا ہوگئے ۔۔ والدین بچوں کے خصوصی خیال رکھیں ۔۔اور عید کی خوشیوں میں بچوں کو فضول جگہوں میں بیٹھنے سے منع کرے ۔۔۔شکریہ

01/07/2022

موسم گرما کی تعطیلات کی تیاریاں شروع۔۔ ہوم ورک کی حوالگی اور بچوں کو چھٹیاں گزارنے کی ھدایات بھی دی گئی ۔۔

اباسین پبلک سکول کے انتظامیہ نے یکم جولائی سے داخلوں کا آغاز کیا ہیں ۔۔۔ بروقت آکر پہلے آیئے پہلے پائیے کے بنیاد پر انٹر...
18/06/2022

اباسین پبلک سکول کے انتظامیہ نے یکم جولائی سے داخلوں کا آغاز کیا ہیں ۔۔۔ بروقت آکر پہلے آیئے پہلے پائیے کے بنیاد پر انٹری ٹیسٹ دے کر داخلہ دیا جائے گا۔۔۔۔۔براے رابطہ 03139162216

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abaseen public school & college akhagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category