پاکستان تحریک انصاف شاہ لم

پاکستان تحریک انصاف شاہ لم پاکستان تحریک انصاف تحصیل شاہ عالم تنظیم

10/09/2026

آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں 27 ستمبر لانگ مارچ کے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ہے جہاں جسٹس
ڈوگر اور ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کے درمیان دلچسپ ریمارکس کا تبادلہ سنتے جاؤ اور ہستے جاؤ ۔۔۔۔۔

تم وزیراعلٰی کو روک نہیں سکتے ۔۔جسٹس ڈوگر
تم ائین پر عمل نہیں کرا سکتے ۔
ایڈووکیٹ جنرل Kpk ۔۔۔۔

میں دون دن کا وقت نہیں دے سکتا کل ہی آکر جواب دو جسٹس ڈوگر
مجھے دو دن چاہیے باقی تمہاری مجبوری سمجھ سکتا ہو تم کو بہت جلدی ہے ایڈوکیٹ جنرل پختون خواہ ،

مجھے آئین قانون پر عمل کرنا ہے جسٹس ڈوگر
آئین قانون اور تمہارے آرڈر پر دو سال سے ایک سپرنٹنڈنٹ عمل نہیں کر رہا وہ تمہاری نظر میں نہیں آتا وہاں آئین قانون بھول گئے ہو ایڈوکیٹ جنرل کے پی
مجھے قانون کا پتہ ہے میں بھولا نہیں ہو جسٹس ڈوگر۔۔۔

یہ لانگ مارچ اسلام آباد پر حملہ نہیں عدالتوں کے حق میں ہے آپ کے احکامات پر حکومتی ادارے اور سپرٹنڈنٹ اڈیالہ عملدرآمد نہیں کرتا ایڈووکیٹ جنرل کے پی

اسلام اباد کے شہریوں کو تحفظ دیں گے جسٹس ڈوگر
پہلے اپنے فیصلوں کو تحفظ تو دو ۔۔۔ایڈوکیٹ جنرل کے پی۔

کل تک کا ٹائم دیتا ہو آپ کو پتہ نہیں تھا ٹی وی پر دیکھتے جسٹس ڈوگر
میرے پاس فضول ٹائم نہیں کہ میں ٹی وی دیکھوں ایڈوکیٹ جنرل کے پی

ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختون خواہ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جج جسٹس ڈوگر کو اج صحیح سے انکی اوقات یاد دلانے آئین قانون سکھانے پر اج اس جوان کو پورا قوم خراج تحسین پیش کرتے ہیں باقی اسلام آباد کے ہا ئی کورٹ سے انصاف کا کوئی امید نہیں

"ہم حاجی نور محمد صاحب کو دل کی گہرائیوں سے تحصیل شالم کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں...
20/06/2026

"ہم حاجی نور محمد صاحب کو دل کی گہرائیوں سے تحصیل شالم کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔"
Noor Muhammad

ہماری سیاست اقتدار کے حصول کیلئے نہیں بلکہ اپنے علاقے کی خدمت، ترقی اور عوامی فلاح کیلئے ہے۔ہم وعدوں پر نہیں، عملی کام ا...
31/12/2025

ہماری سیاست اقتدار کے حصول کیلئے نہیں بلکہ اپنے علاقے کی خدمت، ترقی اور عوامی فلاح کیلئے ہے۔
ہم وعدوں پر نہیں، عملی کام اور دیانت دار خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔”

Address

Peshawar

Telephone

+923139835518

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف شاہ لم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to پاکستان تحریک انصاف شاہ لم:

Shortcuts

Share