24/01/2024
جمیعت علماء اسلام پی کے 76 کے روح رواں مفتی محمد اسلام
مفتی محمد اسلام نے اپنا خون دل دے کر یہاں جمیعت علماء اسلام کے ننھے پودے کو توانا کردیا
الحمد اللہ مفتی صاحب اپنے اکابر کے پیروی کرتے ہوئے اس مادی دور میں غربت کے باوجود اپنے کردار کے بل بوتے پر سیاست کر رہے ہیں
مفتی صاحب جیسے لوگ نوجوانوں کے لئے مشغل راہ ہے۔
ڈھونڈوں گے اگر ملکوں ملکوں۔۔
ملنے کے نہیں نایاب ہے ہم۔۔