26/08/2026
ختم نبوت کانفرنس
جمعیت علماء اسلام پی کے 72 کے زیر اہتمام
بمقام جامعہ دارالعلوم حمایت الاسلام غلجی کنڈر خیل سے امیر جمعیت علماء اسلام پی کے 72 شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا مفتی میاں ازھد اللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ اختتامی دعاء کررہے ہیں۔